اچھی بات ہے جو آپ کو میرا ایس ایم ایس مل گیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #383 وہ کیا ہے کہ رمضان شروع ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تُسی تے سمجھ ہی گئے ہو گے۔
ت تیشہ محفلین اگست 22، 2009 #385 dxbgraphics نے کہا: کوئی بات نہیں اورکہاں جائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکا بھی آج روزہ ہے ؟
dxbgraphics نے کہا: کوئی بات نہیں اورکہاں جائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکا بھی آج روزہ ہے ؟
dxbgraphics محفلین اگست 22، 2009 #386 آج پہلا روزہ ہے مجھے تو گھنٹے بعد بھوک لگتی ہے خدا خیر کرے پہلا روزہ تو بہت ہی ٹائٹ لگے گا۔ بعد میں عادت ہوجاتی ہے
آج پہلا روزہ ہے مجھے تو گھنٹے بعد بھوک لگتی ہے خدا خیر کرے پہلا روزہ تو بہت ہی ٹائٹ لگے گا۔ بعد میں عادت ہوجاتی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #387 تو کوئی بات نہیں آج اکٹھے تین چار روزے رکھ لیں، پھر آہستہ آہستہ ایک پر آ جائیں۔
dxbgraphics محفلین اگست 22، 2009 #388 ابھی تک تو اللہ کا فضل ہے گیارہ بجے ہیں اب۔ پہلا روزہ خیر سے گذر جائے پھر عادت ہوجاتی ہے
ملائکہ محفلین اگست 22، 2009 #391 dxbgraphics نے کہا: یہ آپ میرے سے بعد میں آئی ہیں کہ پہلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درمیان میں
ملائکہ محفلین اگست 22، 2009 #393 dxbgraphics نے کہا: مطلب کہ میں اول آیا آپ دوم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #396 محفل میں دوڑنے کا کیا فائدہ، دوڑنا ہی ہے تو اولمپک میں دوڑیں، سارک کھیلوں میں دوڑیں تو مزہ بھی آئے۔
dxbgraphics محفلین اگست 22، 2009 #399 کیوں کے بچے بچے ہوتے ہیں معصوم ہوتے ہیں پیارے ہوتے ہیں سادے ہوتے ہیں اور ۔۔ اور ۔۔۔ اور۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #400 وہ پرانے زمانے کے بچے تھے جو معصوم ہوتے تھے، آجکل کے تو بڑوں کے کان کُترتے ہیں۔