کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
چلیں جاسوسی تو وقفے وقفے سے چلتی رہے گی اب
نیا انکشاف یہ ہے کہ وہ بھی جاسوسی کرنے آتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کیا جاسوسی کرنے کا دفتر کھل گیا ہے۔

اگر 007 کی ضرورت ہو تو مجھے بتائیے گا۔
 

زین

لائبریرین
ہو گئی entry

یہ زین کو کیا ہو گیا تھا، کہاں رہا؟
مجھے کچھ نہیں‌ہوا ،شمشاد بھائی ۔ ہسپتال میں خالہ کے ساتھ تھا دو دنوں سے ۔ خالہ اعصابی تکلیف میں مبتلا ہیں‌گزشتہ رات ہمارے گھر آئی تھیں تو اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، تین دن تک ہسپتال میں داخل رہی

وعلیکم السلام۔

تم نے کیا اپنا موبائل آف رکھا ہوا ہے؟
جی ، بیٹری کا چارج ختم ہوگیا تھا ۔ ابھی آپ کا پیغام بالا پڑھ کر موبائل آن کیا ہے۔
بہت شکریہ آپ کا ۔
ملائکہ کا مراسلہ میں نے پڑھ لیا ہے ۔ شکریہ ملائکہ
 

فہیم

لائبریرین
مجھے کچھ نہیں‌ہوا ،شمشاد بھائی ۔ ہسپتال میں خالہ کے ساتھ تھا دو دنوں سے ۔ خالہ اعصابی تکلیف میں مبتلا ہیں‌گزشتہ رات ہمارے گھر آئی تھیں تو اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، تین دن تک ہسپتال میں داخل رہی

اللہ اپنا کرم فرمائے۔ آمین

اب کیسی طبیعت ہے خالہ کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو ابھی خاصا وقت ہے سحری میں، ادھر سعود بھائی روزہ افطار کرنے گئے ہیں۔
 

ملائکہ

محفلین
مجھے کچھ نہیں‌ہوا ،شمشاد بھائی ۔ ہسپتال میں خالہ کے ساتھ تھا دو دنوں سے ۔ خالہ اعصابی تکلیف میں مبتلا ہیں‌گزشتہ رات ہمارے گھر آئی تھیں تو اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، تین دن تک ہسپتال میں داخل رہی


جی ، بیٹری کا چارج ختم ہوگیا تھا ۔ ابھی آپ کا پیغام بالا پڑھ کر موبائل آن کیا ہے۔
بہت شکریہ آپ کا ۔
ملائکہ کا مراسلہ میں نے پڑھ لیا ہے ۔ شکریہ ملائکہ

اچھا تو یہ خالہ کا چکر تھا چلو معاف کیا ورنہ تمھاری بڑی کلاس ہونی تھی۔۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top