میں آدھمکا ہوں
زین لائبریرین اگست 19، 2009 #282 دھمکنے کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کریںبھئی میں آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ! اب طبیعت کیس ہے تمہاری ؟ شمشاد نے کہا: یہ زین کو کیا ہوا؟ فہیم کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹمیں درد ہورہا ہے فہیم بھائی شاید آفس میں مصروف ہوںگے
دھمکنے کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کریںبھئی میں آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ! اب طبیعت کیس ہے تمہاری ؟ شمشاد نے کہا: یہ زین کو کیا ہوا؟ فہیم کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹمیں درد ہورہا ہے فہیم بھائی شاید آفس میں مصروف ہوںگے
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2009 #286 سعودی عرب میں اُم القری کیلنڈر کے مطابق شعبان 30 کا ہو گا۔ اس حساب سے پہلا روزہ انشاء اللہ ہفتہ 22 اگست کو ہو گا۔ اگر حکومت نے شعبان کا مہینہ 29 دنوں کا کر دیا تو پھر پہلا روزہ جمعہ کے دن ہو گا۔
سعودی عرب میں اُم القری کیلنڈر کے مطابق شعبان 30 کا ہو گا۔ اس حساب سے پہلا روزہ انشاء اللہ ہفتہ 22 اگست کو ہو گا۔ اگر حکومت نے شعبان کا مہینہ 29 دنوں کا کر دیا تو پھر پہلا روزہ جمعہ کے دن ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2009 #290 و علیکم السلام کوئی کیا مطلب بھئی، میں تو ادھر ہی ہوں۔ ابھی خوشی بھی آتی ہو گی۔
فہیم لائبریرین اگست 19، 2009 #291 خوشی تو نجانے کب آئے گی۔ ویسے ایک اچھی بات یہ کہ کمپیوٹر تو ٹھیک ہوا میرا۔ لیکن ابھی تک گھر جاکر اس کو چلانا نہیں ہوا۔
خوشی تو نجانے کب آئے گی۔ ویسے ایک اچھی بات یہ کہ کمپیوٹر تو ٹھیک ہوا میرا۔ لیکن ابھی تک گھر جاکر اس کو چلانا نہیں ہوا۔
dxbgraphics محفلین اگست 19، 2009 #298 میں سونے جا رہا ہوں۔ کل ملاقات ہوگی انشاء اللہ۔ اور بائے دا دے شمشاد بھائی آرام کرلیں ایسے نہ ہو کہ ادھر میں نکلا اور وہاں آپ انٹری کریں
میں سونے جا رہا ہوں۔ کل ملاقات ہوگی انشاء اللہ۔ اور بائے دا دے شمشاد بھائی آرام کرلیں ایسے نہ ہو کہ ادھر میں نکلا اور وہاں آپ انٹری کریں