ہاہاہا یہ ظالم دنیا والے کس کو کہا ۔۔ ابھی بتاتی ہوں بھابی کو ۔۔تیلے شاہ نے کہا:بس جی ظلم کی انتہا ہے
اللہ کے معصوم لوگوں کا ایسا ہی حال کرتے ہیں یہ ظالم دنیا والے۔![]()
اور اگر نمبر معلوم ہوا توتیلے شاہ نے کہا:مجھے معلوم ہے کے آپ کے پاس ان کا نمبر ہی نہیں ہے۔![]()
تیلے بھیا کوئی جواب سوچنے میں مصروف ہیںقیصرانی نے کہا:آپ کا شکریہ تیلے بھیا
اب پھر تیلے بھیا
نمبر معلوم ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے ۔۔تیلے شاہ نے کہا:خالی پیلی دھمکی سے ہم نہیں ڈرتے
مجھے معلوم ہے کے آپ کے پاس ان کا نمبر ہی نہیں ہے۔
![]()
تیلے شاہ نے کہا:چلو تو پھر آج دیکھتے ہیں کس میں کتنا ہے دَم
کتنے دنوں میں نمبر پتہ کرسکتی ہو
![]()
تیلے بھیا کیوں چیلنج کر رہے ہیں نمبر تلاش کرنا کونسا مشکل کام ہےتیلے شاہ نے کہا:چلو تو پھر آج دیکھتے ہیں کس میں کتنا ہے دَم
کتنے دنوں میں نمبر پتہ کرسکتی ہو
![]()