ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:کیوں یہ عباس بھائی کی بیٹی کیوں نہیں ہو سکتی؟ یہ ان کی بٹیا ہی ہے، اس کا نام غزل عباس ہے اور اس کی عمر ماشاء اللہ 9 سال ہے۔
اور ہاں آج کیا پکا کر آئی ہو؟
ارے واہ! ماشاء اللہ ۔ اللہ عمر دراز کرے۔ غزل کتنا اچھا نام ہے۔ جب ڈاکٹر صآحب بیٹا ہوگا تو اس کا نام غالب رکھیں گے؟
کیا خیال ہے ڈاکٹر عباس بھائ؟
کوئ بات نہیں 3 سال اور انتظار کرتے ہیں
خیال تو اچھا ہے ۔لیکن آپ نے مشورہ دینے میں دیر کر دی۔ غزل کا بھائی تو گزشتہ سال مئی کی سات کو آچکا ہے اور اس کا نام واثق عباس ہے۔غزل اس ستمبر میں پانچ سال کی ھو جائے گی۔
جیہ نے کہا:سارہ خان نے کہا:ویلکم بیک جیہ ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس یہاں دیکھ کر ۔۔
باجو اور شگفتہ نظر آ رہیں ہیں ابھی تو کیسی ہیں آپ دونوں ؟؟
شکریہ سارہ۔ مجھے بھی اپنے آپ سب کے درمیان پاکر بہت خوشی ہو رہی ہے
حجاب بہن آن لائن ہیں ذرا ان کو خوش آمدید کہہ لوں
حجاب کیسی ہیں آپ؟
وہیں پر ہوں جنابڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ نے کہا:ہاں کیوں نہیں۔ سالانہ خریدار بننے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کچھ تفصیل عنایت ہو
شمشاد نے کہا:جیہ تمہاری غیر حاضری میں ایک اور دھماکہ ہوا تھا کہ قیصرانی شادی شہداء کی کشتی میں سوار ہو گئے۔ انہیں مبارک تو دے دو۔