سارہ خان نے کہا:کیسی ہو حجاب ۔۔ ایم ایس پر کیوں نہیں ہو ۔۔ مجھے کچھ کام تھا تم سے ۔۔
پشاور میں بھی گئی ہوں 1 دفعہ ۔۔ قصہ خوانی بازار سے شاپنگ بھی کی تھی میوزیم بھی دیکھا تھا ۔۔ چپلی کباب بھی کھائے تھے ۔۔
حجاب نے کہا:اوکے جیہ اب یہ ہوٹل کا نام لکھ کے رکھتی ہوں اب بھائی گئے تو منگواؤں گی اور تخت ہوٹل کے کباب کھاؤں گی
سارہ ، م س ن کنیکٹ نہیں ہو رہا آج ، اب تو تمہارے آف ہونے کا ٹائم ہے کل بات ہوگی ۔
جیہ نے کہا:ویلکم حجاب
تخت بھائ کے عوامی ہوٹل کے چپلی کباب جیسا مزہ کہیں نہیں
جی آج ہم لوگ بہت دن بعد اپنے گھر موجود ہیںشمشاد نے کہا:آج آپ اس وقت تک اہلاً و سہلاً