کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
کیسے ہیں ڈاکٹر بھیا؟
کمپیوٹر کو کوئی انرجی کا انجیکشن وغیرہ لگا ئیں اسپیڈ بڑھانے کے لئے ۔۔ :)
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
الحمداللہ۔آپ کیسی ہیں۔
قیصرانی بھائی۔آپ کا کیا حال ہے۔

سارا۔فون لائن میں کوئی پرابلم ہے ،اس وجہ سے اسپیڈ کم ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top