ہا ہا ہا 8)
سارہ خان محفلین مئی 30، 2007 #1,322 السلام علیکم ۔۔۔ کیا بات ہے آج محفل اتنی سونی سونی سی کیوں ہے ۔۔ ابھی تو صرف ایک نادان ہی ہیں یہاں وہ ہی آ جائیں ۔۔
السلام علیکم ۔۔۔ کیا بات ہے آج محفل اتنی سونی سونی سی کیوں ہے ۔۔ ابھی تو صرف ایک نادان ہی ہیں یہاں وہ ہی آ جائیں ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 30، 2007 #1,323 وعلیکم السلام۔۔۔ کیسے حال چال ہیں؟ محفل پر تو واقعی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,324 ٹھنڈ لگ گئی ہو گی۔ کل جیہ بھی کہہ رہی تھی کہ وہاں بہت سردی ہے۔ اور وہ خود بھی ٹھنڈی ٹھار آہیں بھر رہی تھی۔ شاہ جی آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
ٹھنڈ لگ گئی ہو گی۔ کل جیہ بھی کہہ رہی تھی کہ وہاں بہت سردی ہے۔ اور وہ خود بھی ٹھنڈی ٹھار آہیں بھر رہی تھی۔ شاہ جی آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
سارہ خان محفلین مئی 30، 2007 #1,325 السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہیں ؟ شاہ جی کہاًں ہیں مجھے تو نظر نہیں آئے ۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,326 وعلیکم السلام سارہ بہن میں ٹھیک، آپ کیسی ہیں؟ اور ہاں آپ کے کمپیوٹر کی ہارٹ بیٹ نارمل ہوئی کہ نہیں؟ شاہ جی ابھی تھوڑی دیر پہلے تو تھے، لگتا ہے اب سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے۔
وعلیکم السلام سارہ بہن میں ٹھیک، آپ کیسی ہیں؟ اور ہاں آپ کے کمپیوٹر کی ہارٹ بیٹ نارمل ہوئی کہ نہیں؟ شاہ جی ابھی تھوڑی دیر پہلے تو تھے، لگتا ہے اب سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے۔
تیلے شاہ محفلین مئی 30، 2007 #1,327 میں یہی ہوں بس ایک دوست جارہا ہے جدہ کسی دوسری کمپنی میں تو اس کی فیر ویل تھی۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 30، 2007 #1,328 سارہ صاحبہ تو چلی گئیں۔ فی الحال تو یہ نادان حاضر ہے۔ میرے بعد شاید تیلے شاہ صاحب یا جیہ صاحبہ؟
جیہ لائبریرین مئی 30، 2007 #1,329 نادان نے کہا: اب میں حاضر ہوں اس اطلاع کے ساتھ کہ میرا “نِک“ تبدیل ہوگیا ہے۔۔۔ امید ہے آپ لوگ پہچان لیں گے۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اچھا کیا ۔ بہت ہی اچھا کیا ۔ غالب کا ایک شعر بہت دنوں سے ذہن میں تھا۔ لکھنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا۔ تھینک یو آپ نے آج موقع فراہم کردیا ۔ عرض ہے فائدہ کیا؟ سوچ، آخر تو بھی دانا ہے اسد دوستی ناداں کی ہے، جی کا زیاں ہوجائے گا
نادان نے کہا: اب میں حاضر ہوں اس اطلاع کے ساتھ کہ میرا “نِک“ تبدیل ہوگیا ہے۔۔۔ امید ہے آپ لوگ پہچان لیں گے۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اچھا کیا ۔ بہت ہی اچھا کیا ۔ غالب کا ایک شعر بہت دنوں سے ذہن میں تھا۔ لکھنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا۔ تھینک یو آپ نے آج موقع فراہم کردیا ۔ عرض ہے فائدہ کیا؟ سوچ، آخر تو بھی دانا ہے اسد دوستی ناداں کی ہے، جی کا زیاں ہوجائے گا
عمار ابن ضیا محفلین مئی 30، 2007 #1,330 ہاں تو میں نے آپ کو صرف شعر لکھنے کا موقع فراہم نہیں کیا بلکہ خبردار کیا ہے کہ ابھی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔۔۔ سوچ لیں!
ہاں تو میں نے آپ کو صرف شعر لکھنے کا موقع فراہم نہیں کیا بلکہ خبردار کیا ہے کہ ابھی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔۔۔ سوچ لیں!
جیہ لائبریرین مئی 30، 2007 #1,333 غالب فوبیا نہیں ۔ غالب مینیا کہنا درست ہے کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق ہے مکرر لبِ ساقی میں صلا میرے بعد
غالب فوبیا نہیں ۔ غالب مینیا کہنا درست ہے کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق ہے مکرر لبِ ساقی میں صلا میرے بعد
محمدعبیداللہ محفلین مئی 30، 2007 #1,337 تیلے شاہ نے کہا: یہ ذرا میری عینک لگا کر دیکھیں کتنے بندے آنلائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ٹھیکہ کس کا ہے۔وہی آئے
تیلے شاہ نے کہا: یہ ذرا میری عینک لگا کر دیکھیں کتنے بندے آنلائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ٹھیکہ کس کا ہے۔وہی آئے