جیہ نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں
باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔
میں آرام کرلوں اچھے سے تھکان اتار لوں ، کچن کے کام نمبیڑ لوں تو آتی ہوں ۔
ویکم بیک ٹو انگلینڈ باجو۔ خیریت سے پہینچ گئیں نا۔۔؟
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کس عیار کا حال اچھا ہے؟
ارے ہاں۔ معذرت۔راہبر نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد بھائ کس عیار کا حال اچھا ہے؟
شمشاد بھائی نے میرا نام لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ نے کہا:ارے ہاں۔ معذرت۔
ویسے ایک عمرو عیار تھا جس کی زنبیل بہت مشہور ہے۔ عمار عیار سے کتنی مماثلت رکھتا ہے نا۔
عمار بھائی نک کیوں تبدیل کیا۔۔۔۔شمشاد نے کہا:اور ابھی میں، دفتر جانے سے پہلے
میرے بعد شاہ جی جو دفتر پہنچ چکے ہیں۔