شمشاد نے کہا:اعجاز بھائی آپ ادھر بھی آئیں گے کہ گانوں اور شعر و شاعری میں ہی مصروف رہیں گے۔
آج فن لینڈ سے قیصرانی نہیں آئے، وہ تو بیگم کی حضوری میں ہیں، تو آپ ہی فن لینڈ کی نمائندگی کر دیں۔
یہ تو سچ ہے۔شمشاد نے کہا:یہ راجہ صاحب مہینوں والے نہیں بلکہ یہ تو اردو محفل کے بانیوں میں سے ہیں۔
شمشاد نے کہا:محب بڑے آدمی ہیں وہ ان چھوٹے موٹے دھاگوں پر کب آتے ہیں، یہ تو ہم ویلے اراکین کےلیے ہے۔