جیہ
لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:خواتین اور پھر تین شاید کچن کی طرف نکل گیئں ہیں اس جئے میں آ گیا ھوں۔
نہیں بھئ ہم تو یہی ہیں کچن سے فارغ ہوکر۔
عباس بھائ یہ بچی کون ہے آپ کی اوتار میں؟ بھتیجی ہی ہوگی بچی تو نہیں ہوسکتی۔ آپ کی عمر ہی کیا ہے ابھی