پہلے میں
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #522 میں آیا ہوں میچ دیکھتے دیکھتے۔ آپ سے کب بات ہوئی ماوراء کی؟ اور کب واپس آئے گی؟
حجاب محفلین مئی 18، 2007 #523 مجھ سے پوچھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ ماوراء نے کہا تھا م س ن پر کہ وہ کچھ دن بزی رہے گی اور بس۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #526 جی بہتر، لیکن ڈانٹیں تو نہ نہ۔ آج باجو کہاں رہ گئیں؟ اور شگفتہ صاحبہ بھی نہیں ہیں؟
ت تیشہ محفلین مئی 18، 2007 #528 شمشاد نے کہا: جی بہتر، لیکن ڈانٹیں تو نہ نہ۔ آج باجو کہاں رہ گئیں؟ اور شگفتہ صاحبہ بھی نہیں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا گلہ خراب ہوگیا ہے آم کا اچار کھانے سے آواز ہی نہیں نکل رہی ۔ اس لئے چلتی ہوں
شمشاد نے کہا: جی بہتر، لیکن ڈانٹیں تو نہ نہ۔ آج باجو کہاں رہ گئیں؟ اور شگفتہ صاحبہ بھی نہیں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا گلہ خراب ہوگیا ہے آم کا اچار کھانے سے آواز ہی نہیں نکل رہی ۔ اس لئے چلتی ہوں
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #529 آم کا نہیں کھانا تھا ناں، لسوڑے کا کھانا تھا۔ آج جیہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے آج اسے مطبخ سے چھٹی نہیں ملی
آم کا نہیں کھانا تھا ناں، لسوڑے کا کھانا تھا۔ آج جیہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے آج اسے مطبخ سے چھٹی نہیں ملی
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 19، 2007 #530 السلام علیکم شمشاد بھائی صبح بخیر ! بھابھی خیریت سے ہیں بھابھی کوسلام پہنچا دیجیئے۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2007 #531 و علیکم السلام شگفتہ بہن۔ میری بھی تو خیریت پوچھنی تھی وہ خیریت سے ہی ہیں اور آپ کا سلام انہوں نے پڑھ لیا ہے اور جواباً وعلیکم السلام کہہ رہی ہیں۔ اور ہاں میں بھی خیریت سے ہی ہوں۔
و علیکم السلام شگفتہ بہن۔ میری بھی تو خیریت پوچھنی تھی وہ خیریت سے ہی ہیں اور آپ کا سلام انہوں نے پڑھ لیا ہے اور جواباً وعلیکم السلام کہہ رہی ہیں۔ اور ہاں میں بھی خیریت سے ہی ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2007 #533 چلیں حساب برابر ہو گیا، میں بھی آپ کی خیریت پوچھنا بھول گیا تھا۔ اب پوچھ لیتا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ میں امن کے سوالوں کا پرچہ حل کر رہا ہوں۔
چلیں حساب برابر ہو گیا، میں بھی آپ کی خیریت پوچھنا بھول گیا تھا۔ اب پوچھ لیتا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ میں امن کے سوالوں کا پرچہ حل کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2007 #535 ڈاکٹر صاحب آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر، لیکن اب میں بھی نکلوں کہ دفتر بھی جانا ہے۔ ان شاء اللہ کھانے کے وقفے میں ملاقات ہو گی۔
ڈاکٹر صاحب آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر، لیکن اب میں بھی نکلوں کہ دفتر بھی جانا ہے۔ ان شاء اللہ کھانے کے وقفے میں ملاقات ہو گی۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 19، 2007 #536 السلام علیکم اہل محفل۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔ بدتمیز اور عبید اللہ موجود ہیں۔ شاید عبید اللہ آجائیں۔۔۔
محمدعبیداللہ محفلین مئی 19، 2007 #537 وعلیکم السلام !محفل کے ایک رکن کی جانب سے ۔آپ نے یاد کیا تو ہم حاضر