اب پھر قیصرانی ہی
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 20، 2007 #664 السلام علیکم شمشاد بھائی ، کیا آپ کا رابطہ ہوا جاوید اقبال بھائی سے ؟ حجاب کیا حال ہیں ؟
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2007 #665 و علیکم السلام جی نہیں جاوید اقبال سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ اب تو جب وہ واپس آئیں گے تب ہی رابطہ ممکن ہے۔ آپ ابھی کتنی دیر تک رہیں گی آنلائن؟
و علیکم السلام جی نہیں جاوید اقبال سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ اب تو جب وہ واپس آئیں گے تب ہی رابطہ ممکن ہے۔ آپ ابھی کتنی دیر تک رہیں گی آنلائن؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 20، 2007 #667 بس تھوڑی سی دیر اور شمشاد بھائی۔ امی سے رابطہ ہونے کا انتظار کر رہی ہوں
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2007 #670 پاکستانی بھائی خیر تو ھے اتنی رات گئے ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں؟ ابھی ویسے باجو کے آنے کا وقت ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2007 #672 یہ لیں ابھی سے، پاکستانی بھائی تو آپ سے بھی تین یا چار گھنٹے آگے ہوں گے۔ چلیں اچھی بات ہے وہ کیا کہتے ہیں اچھی نیند اور میٹھے میٹھے خواب۔
یہ لیں ابھی سے، پاکستانی بھائی تو آپ سے بھی تین یا چار گھنٹے آگے ہوں گے۔ چلیں اچھی بات ہے وہ کیا کہتے ہیں اچھی نیند اور میٹھے میٹھے خواب۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 21، 2007 #676 جیہ نے کہا: یارانِ محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا؟؟؟ دوستان محفل ٹھیک ہے؟؟؟
جیہ نے کہا: یارانِ محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا؟؟؟ دوستان محفل ٹھیک ہے؟؟؟
پاکستانی محفلین مئی 21، 2007 #679 السلام علیکم تیلے بھیا، کیسے مزاج ہیں، کہیئے چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں۔