جیہ نے کہا:خدا کا خوف کریں سارہ۔ تیلے بھائ ویسے ہی مجھ سے خفا ہیں۔۔ اآپ اور ناراض کر رہی ہیں انہیں۔
ایسا نہ ہو کل جب میں آؤں تو یہ غالب کا شعر گنگنانےلگے
آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں
لو وہ برہم زنِ ہنگامۂ محفل آئے
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم جویریہ ، سارہ
کیا حال ہیں ؟
ہاں اب پاگلوں کی باتوں کا کیا برا مناناسارہ خان نے کہا:جیہ نے کہا:خدا کا خوف کریں سارہ۔ تیلے بھائ ویسے ہی مجھ سے خفا ہیں۔۔ اآپ اور ناراض کر رہی ہیں انہیں۔
ایسا نہ ہو کل جب میں آؤں تو یہ غالب کا شعر گنگنانےلگے
آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں
لو وہ برہم زنِ ہنگامۂ محفل آئے
فکر نہ کرو جیہ ۔۔ میں تو ان کو اکثر پورا پاگل کہہ دیتی ہوں ۔ ۔ناراض نہیں ہوتے ۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:بس کام کر رہی ہوں سارہ۔۔۔۔ میرا کمرہ کب سے فریاد کناں ہے کہ مجھے توجہ دو
وقفے وقفے سے ادھر محفل میں بھی جھانک رہی ہوں اور امی کا انتظار ہو رہا ہے ایک دو دن میں امی پہنچنے والی ہیں واپس۔۔۔ ابو کی واپسی کا انتظار تو ختم ہو چکا ابو کی واپسی پہلے ہو گئی
اب مائیک سارہ کی جانب
شمشاد نے کہا:کمال ہے آپ کو لسوڑے اور لسوڑے کے اچار کا نہیں پتہ یہ تو بہت عام سا چھوٹا سا ہوتا ہے جس کا اکثر اچار ڈالتے ہیں۔
F@rzana نے کہا:وعلیکم السلام، سارہ، حجاب، شگفتہ، ماورا اور باجو۔۔۔۔
پچھلے صفحات پر سلام لکھے تھے سب نے مگر افسوس کھ میں لاگ آف کرچکی تھی۔
خبر آئی ہے کہ قیصرانی کی گاڑی ٹھیک ہوگئی۔۔۔۔
شکر ہے، باجو کو سیریں بھی تو کروانی ہیں، بھیا اب ۔ ۔ ۔“گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے ہلکے“
سارہ خان نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:بس کام کر رہی ہوں سارہ۔۔۔۔ میرا کمرہ کب سے فریاد کناں ہے کہ مجھے توجہ دو
وقفے وقفے سے ادھر محفل میں بھی جھانک رہی ہوں اور امی کا انتظار ہو رہا ہے ایک دو دن میں امی پہنچنے والی ہیں واپس۔۔۔ ابو کی واپسی کا انتظار تو ختم ہو چکا ابو کی واپسی پہلے ہو گئی
اب مائیک سارہ کی جانب
شگفتہ تمہارا مائیک مجھ تک نہیں پہنچ سکا تھا عین موقع پر لائٹ نے دغا دے دی ۔۔
ابو کی واپسی بہت مبارک اور امی کے آنے پر تو پکی خوشخبری بھی ساتھ ہوگی یقیناً ۔۔ پھر مٹھائی آپ کی طرف ڈیو ہو جائے گی ۔۔