فرذوق احمد
محفلین
کس بات کی
شمشاد نے کہا:مجھے بڑے بھائی ایک بیان پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ کہتے ہیں وردی تو میری چمڑی ہے۔
اب آپ ہی بتائیں کہ چمڑی کیسے اتر سکتی ہے؟
F@rzana نے کہا:بھائی جو بھی بندوبست کریں یہ خیال رکھئے گا کہ باجو اور مناہل کو “خوش خوش“ رکھنا ہے اور ہم سب کے تحفے بھی بھجوانے ہیں
قیصرانی نے کہا:وہ تو کب کے لگ چکے۔ اب باجو کی آمد کا انتظار باقی رہ گیا ہے
جیہ نے کہا:باجو سلام علیکم
کیسی ہیں؟
شمشاد نے کہا:نہیں بھئی اب تو ہو گئی سو ہو گئی
تم کسی غیر شادی شدہ کو ڈھونڈو۔
میں تو اب جا رہا ہوں۔ بعد میں آتا ہوں۔