کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے بڑے بھائی ایک بیان پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ کہتے ہیں وردی تو میری چمڑی ہے۔

اب آپ ہی بتائیں کہ چمڑی کیسے اتر سکتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہن

سب اچھا کی رپورٹ ہے۔ الحمد للہ

آپ سنائیں کراچی کے کیا حالات ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
اللہ کا شکر ہے آجکل تو حالات ٹھیک ہیں ۔۔ کل سے تین دن کی ہڑتال کی کال تھی جو شکر ہے کینسل کر دی گئی ۔۔۔ورنہ پھر نہ جانے کیا ہوتا ۔۔
:( :( :(
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
مجھے بڑے بھائی ایک بیان پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ کہتے ہیں وردی تو میری چمڑی ہے۔

اب آپ ہی بتائیں کہ چمڑی کیسے اتر سکتی ہے؟

بڑے بھائی کا واسطہ کبھی قصائی سے نہیں پڑا نا اس لئے بہت اتروا رہا ہے۔ جس دن چمڑی کو قصائی کے ہاتھ تو پھر ‘لگ پتہ جائے گا‘
doh.gif
 

شمشاد

لائبریرین
قصائی تو پھر بھی بڑے آرام سے اتارے گے کہ کہیں کھال داغی نہ ہو جائے، جس دن عوام کے قابو آ گئے پھر پتہ چلے گا۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
وہ تو کب کے لگ چکے۔ اب باجو کی آمد کا انتظار باقی رہ گیا ہے :)



جی آج رات نکل رہے ہم ائیرپورٹ ۔ 8)
کل شام تمپرے ہونگے ۔ :lol: چھوٹے بھیا مجھے ہے فیور نے بری طرح بیمار کر رکھا ہے ۔ :cry: میں گھر پہنچ کر چائے کے ساتھ پیراسٹامول لوں گی ۔
پتا نہیں کس کی نظر لگی :cry: ہے فیور مصیبت بھی ابھی ہی لگنا تھا جب سفر پر نکلنا ہے ۔ اب فلو سے ناک ہی میری بند ہے ۔ :D :cry: اور سڑوں سڑوں ۔ چھینکیں رکنے کا نام ہی نہیں :cry: ۔
 

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
باجو سلام علیکم
کیسی ہیں؟


واسلام جیہ ۔ میں تو ٹھیک نہیں :cry: کہ بہت فلو ، ہے تو طبیعت ذرا بے زار ہوتی ہے ایسی حالت میں ۔ :cry: باقی
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ۔
آپ سنائیے ۔؟ کیسی ہیں ؟ انکل کیسے ہیں ۔؟ سلام بولئیے گا ۔ میرا ،
 

جیہ

لائبریرین
باجو یہ فلو بھی نا وقت نہیں دیکھتی بس آجاتی ہے ہلکان کرنے
۔ اللہ آپ کو صحت دے باجو


بابا ٹھیک ہیں۔ میں ان کو آپ کا سلام بول دوں گی
 

فرذوق احمد

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی اور دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اچھے ہی رہیں

اور شمشاد بھائی بہت دنوں سوچ رہا تھا کہ حالات تو خراب ہو ہی گئے ہیں

کیوں نہ ہم دونوں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :p :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو ٹھیک ہے لیکن میں نے تو پہلے ہی ایک لڑکی سے شادی کر رکھی ہے، تو اب تو مشکل ہے۔

تم ادھر ہی کوئی دیکھ لو۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھئی اب تو ہو گئی سو ہو گئی

تم کسی غیر شادی شدہ کو ڈھونڈو۔

میں تو اب جا رہا ہوں۔ بعد میں آتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top