کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
اس کا مطلب یہ ہے کہ میں ایک نجی ادارے میں کام کر رہا ہوں۔ پرائی نوکری محاورتاً کہا جاتا تھا پرانے زمانے میں :)
 

تیشہ

محفلین
سب کو سلام کیسے ہیں دوست:)


عبداللہ ، کیسے ہو :confused: کہاں ہو ؟ کس حال میں ہو :confused:
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ساری دنیا کی تکلیفیں ، پریشانیاں ، مصیبتیں آپ ہی اٹھاُ رہے ہو :chatterbox:
اور یہ فون سے اتنا غصہ کیوں :chatterbox: :confused:
کیا کسی لڑکی کا فون آتا ہے یا پھر نا آنے کی وجہ سے فون پے غصہ ہے :confused:

:chatterbox:
 

عسکری

معطل
عبداللہ ، کیسے ہو :confused: کہاں ہو ؟ کس حال میں ہو :confused:
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ساری دنیا کی تکلیفیں ، پریشانیاں ، مصیبتیں آپ ہی اٹھاُ رہے ہو :chatterbox:
اور یہ فون سے اتنا غصہ کیوں :chatterbox: :confused:
کیا کسی لڑکی کا فون آتا ہے یا پھر نا آنے کی وجہ سے فون پے غصہ ہے :confused:

:chatterbox:

بس باجو زندہ ہیںزندگی پریشر میں ہے آجکل:(

فون کا مت پوچھیں عزاب ہے زندگی میں فون
لڑکی اللہ توبہ بد دعا نا دیں ایک یہی مصبتیں کم ہیں کیا:brokenheart:
 
پیارے دوستوں
آپ سب پر سلامتی ہو۔
مجھے آپ سب سے چھوٹا سا کام ہے۔ آپ میں سے وہ دوست جو Saudi Arabiaاور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھتے ہیں براہ کرم بتائیں کہ تصاویر ‌جمع کرنے والی سروس flicker پر جو بلاک Saudi Arabia اور مشرق وسطیٰ جیسے دوسروے ممالک نے لگایا تھا وہ برقرار ہے یہ نہیں ۔آپ کی آسانی کے لیے میں ایک لوگو نیچے دے رہا ہوں۔ آپ میں سے جو صاحبان Saudi Arabaiاور مشرق وسطیٰ کے ممالک سے تعالق رکھتے ہیں اس لوگو کو دیکھ پا رہے ہیں یہ نہیں۔

Flicker service پر اپ لوڈ کیا گیا لوگو اس تحریر کے نیچے ہے

4057090801_324c41436a_m.jpg


آپ کی مدد کا پیشگی شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔

محفل میں آتے جاتے رہا کریں۔

جی آپ کا دیا ہوا لوگو نظر آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوشی کی بات ہے شمیل بھائی۔

یہ بتائیں اتنا عرصہ کہاں رہے؟ کیا کچھ کیا؟ کچھ بتائیں تو سہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی انتظار رہے گا۔

صدیق بھائی آپ انہیں نہیں جانتے، یہ اردو محفل کے بہت پرانے رکن ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
مجھے ان کے پروفائل سے پتہ لگ گیا شمشاد بھائی

جی شمیل بھائی مجھے بھی لوگو صاف نظر آرہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top