کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اکیلی آئی ہو کہ فوج ظفر موج بھی ساتھ میں ہے۔

ویسے تو تم اکیلی ہی فوج کے برابر ہو۔ خیر جی، جی آیاں نوں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں لنچ سے پہلے آئی تھی ۔ اب نماز اور لنچ اور۔۔۔۔۔ گبین کو سلانے کے بعد آئی ہوں؟

اور کچھ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
نہیں پوچھیں گے تو میرا دل ٹوٹ جائے گا۔ میرا دل ویسے بھی "آج کل" نازک ہے۔ لگتا ہے ڈاکٹر کو دکھانا پڑے گا
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے گا انشاء اللہ۔

تو دکھا لو، ڈاکٹر بھی تو گھر کے ہیں، فیس کی بھی بچت ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

اللہ کرئے ایسے ہی فرصت ملتی رہے اور آپ محفل میں آتے رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top