اسلام و علیکم ۔۔ اب جو بھی آن لائن ہو ۔۔ ویسے نماز کا وقت ہوگیا ۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔
عمر سیف محفلین نومبر 16، 2009 #501 اسلام و علیکم ۔۔ اب جو بھی آن لائن ہو ۔۔ ویسے نماز کا وقت ہوگیا ۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 16، 2009 #503 اسی کے ساتھ میرے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا ۔ صل اللہ علی النبی الامی الکریم و علی آلہ وبارک وسلم دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شب بخیر۔اللہ حافظ ۔
اسی کے ساتھ میرے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا ۔ صل اللہ علی النبی الامی الکریم و علی آلہ وبارک وسلم دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شب بخیر۔اللہ حافظ ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2009 #505 و علیکم السلام تم نے اپنے نتیجے کے متعلق ابھی تک بتایا ہی نہیں، کیوں بھلا؟
فہیم لائبریرین نومبر 16، 2009 #508 وعلیکم السلام۔ زہ شہ یم تہ سنگہ یے اور یہ اوپر والا پیغام کیوں حذف کردیا۔
زین لائبریرین نومبر 16، 2009 #509 گڈ ، پشتو اچھی ہورہی ہے تمہاری اوپر والا پیغام کو ایڈیٹ کررہا تھا غلطی سے حذف ہوگیا
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 17، 2009 #511 شمشاد بھائی اور فہیم بھائی اللہ کا شکر ہے آپ سب کیسے ہیں ۔بس فرصت کم کم ہی ہے ۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 17، 2009 #514 اور جیہ آج سے آپ میری پشتو کی استاد ہیں۔ کیوں کلاس میں داخلہ مل جائے گا ناں۔ ویسے فیس کتنی ہو گی ؟۔۔۔
اور جیہ آج سے آپ میری پشتو کی استاد ہیں۔ کیوں کلاس میں داخلہ مل جائے گا ناں۔ ویسے فیس کتنی ہو گی ؟۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2009 #516 اشتیاق بھائی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ آپ نے اپنی پہچان کے ساتھ 786 لکھ رکھا ہے اور اب اوتار میں بھی 786 لکھ لیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اشتیاق بھائی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ آپ نے اپنی پہچان کے ساتھ 786 لکھ رکھا ہے اور اب اوتار میں بھی 786 لکھ لیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2009 #518 abdullah007 نے کہا: کیسے ہیں سب لوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ کیسے ہو عبد اللہ، کہاں ہو، کچھ سُست لگ رہے ہو۔
abdullah007 نے کہا: کیسے ہیں سب لوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ کیسے ہو عبد اللہ، کہاں ہو، کچھ سُست لگ رہے ہو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2009 #519 ڈاکٹر عباس نے کہا: شمشاد بھائی اور فہیم بھائی اللہ کا شکر ہے آپ سب کیسے ہیں ۔بس فرصت کم کم ہی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ حاضری بڑھ رہی ہے۔ ایسے ہی آتے رہا کریں۔
ڈاکٹر عباس نے کہا: شمشاد بھائی اور فہیم بھائی اللہ کا شکر ہے آپ سب کیسے ہیں ۔بس فرصت کم کم ہی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ حاضری بڑھ رہی ہے۔ ایسے ہی آتے رہا کریں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2009 #520 جیہ نے کہا: داخلہ مفت۔ فیس بھی کوئی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داخلہ تو مفت ہے کہ لوگ آئیں لیکن فیس ہے اور وہ میرے پاس جمع کروائیں۔
جیہ نے کہا: داخلہ مفت۔ فیس بھی کوئی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داخلہ تو مفت ہے کہ لوگ آئیں لیکن فیس ہے اور وہ میرے پاس جمع کروائیں۔