کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
مگر جہ بہن تو کہہ رہی تھیں کہ کلاس میں پڑھائی بالکل مفت ہے ۔ کوئی فیس نہیں۔ داخلہ بھی بالکل فری ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آج کی اچھی اورساز گار ملاقات کے بعد مجھے دیجئے اجازت اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت خیال رکھیے گا۔
صل اللہ علی النبی الکریم و علی آلہ و بارک وسلم
شب بخیر ، اللہ حافظ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ سے ایک سوال پوچھا تھا۔

میں تو ابھی آیا ہوں اور پھر سے جانے کے چکر میں ہوں۔ بس یہ چائے ختم ہو لے تو نکلتا ہوں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب و دیگر اراکین کو سلام اینڈ صبح بخیر۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی النبی الامی الکریم وعلی آلہ و بارک وسلم
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو میں چینج کر دیتا ہوں۔

اشتیاق بھائی اچھا لگنے یا نہ لگنے کی بات نہیں، میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ یہ عقیدت کی وجہ سے ہے یا کوئی اور وجہ ہے۔

اگر تو آپ نے اسے بسم اللہ کا نعم البدل سمجھ رکھا ہے تو بالکل غلط ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب و دیگر اراکین کو سلام اینڈ صبح بخیر۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی النبی الامی الکریم وعلی آلہ و بارک وسلم

و علیکم السلام

کہیے آجکل فیصل آباد کا موسم کیسا ہے؟
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی اللہ کے فضل اور آپکی مدد سے آخر کار میں کامیاب ہوگیا ہوں
نبمر پلیٹ اور استعمارہ مل گیا ہے اب شام کو جاکر گاڑی لینی ہے
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شمشاد بھائی اللہ کے فضل اور آپکی مدد سے آخر کار میں کامیاب ہوگیا ہوں
نبمر پلیٹ اور استعمارہ مل گیا ہے اب شام کو جاکر گاڑی لینی ہے
واہ بھئی گاڑی خریدنے پر ہماری طرف سے ایڈوانس مبارک باد ۔
آج شام کو جناب تیلے شاہ گانے گائیں گے۔
"میں نکلا او گڈی لے کے " یا یہ گانا گائیں گے " گڈی دے شیشے کیتے کالے"۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top