آج یہاں پر تیسرا دن جارہا ہے اور میں آفس میں ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2009 #928 dxbgraphix نے کہا: جس کو بھی سناتا ہوں خفا ہوجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سناتے ہی نہ رہا کریں، کسی کی سن بھی لیا کریں۔
dxbgraphix نے کہا: جس کو بھی سناتا ہوں خفا ہوجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سناتے ہی نہ رہا کریں، کسی کی سن بھی لیا کریں۔
ملائکہ محفلین نومبر 29، 2009 #929 السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ میں آخر محفل پر آنے میں کامیاب ہو ہی گئی
ت تیشہ محفلین نومبر 29، 2009 #932 زاین zain mujhe app ka message milla hy magr mein ghar pr naih hon , aur khurram ka number mery pass ghar mein ik dairy mein likha howa hai, ab raat ko 12 bajyt mein ghar jayo gyi to app ko number likh bejthi hon ,
زاین zain mujhe app ka message milla hy magr mein ghar pr naih hon , aur khurram ka number mery pass ghar mein ik dairy mein likha howa hai, ab raat ko 12 bajyt mein ghar jayo gyi to app ko number likh bejthi hon ,
فہیم لائبریرین نومبر 29، 2009 #937 میں ٹھیک ٹھاک۔ تم سناؤ کیسی ہو۔ آج کا دن کیسے گزرا۔ کتنے تکے شکے کھائے
ملائکہ محفلین نومبر 29، 2009 #938 میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں میں نے کافی چیزیں کھائیں پر تھوڑی تھوڑی
فہیم لائبریرین نومبر 29، 2009 #939 ملائکہ نے کہا: میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں میں نے کافی چیزیں کھائیں پر تھوڑی تھوڑی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی وہ تھوڑی تھوڑی ملاکر تو بہت زیادہ ہوگئی ہونگی۔ میرے جیسے تو شاید 3 - 4 لوگ کھائیں اتنی چیزیں
ملائکہ نے کہا: میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں میں نے کافی چیزیں کھائیں پر تھوڑی تھوڑی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی وہ تھوڑی تھوڑی ملاکر تو بہت زیادہ ہوگئی ہونگی۔ میرے جیسے تو شاید 3 - 4 لوگ کھائیں اتنی چیزیں