ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم ۔کیسے ہیں آپ سب ۔اور جیہ بہن آپ اور عبداللہ کیسا ہے۔
کیسے ہیں دوست؟
بہت بہت بہت شکریہ ۔
کیسا مطالبہ؟ آپ کو تو پتا ہے میں بہت کنجوس ہوں
رونق کہاں تھی امین فہیم جی ، میںتو اب آئی ھوں
اوے یہ تو اچھی خاصی پنجابی بھی بولتی ہے۔
لگ گئی حاضری۔
فہیم ذرا زین کو فون تو کریں۔
شمشاد بھائی میں نے کال کی لیکن زین کے دونوں موبائل نمبر بند جارہے ہیں