السلام علیکم اور عید مبارک میں نے سوچا کہ ایک چکر مارلوں۔ ابھی میں چلا قصائی بننے۔
فہیم لائبریرین نومبر 28، 2009 #901 السلام علیکم اور عید مبارک میں نے سوچا کہ ایک چکر مارلوں۔ ابھی میں چلا قصائی بننے۔
عثمان رضا محفلین نومبر 28، 2009 #902 وعلیکم السلام بخیر مبارک آپ کو اور سب کو عید مبارک دھیان سے قصائی بنیے گا ہرکسی کا کام نہیں یہ
ملائکہ محفلین نومبر 28، 2009 #903 السلام علیکم سب کو عید مبارک کیسے ہیں سب لوگ میں تو بچاری کام کر کر کے عید پر مر گئی ہوں
زونی محفلین نومبر 28، 2009 #904 ملائکہ نے کہا: السلام علیکم سب کو عید مبارک کیسے ہیں سب لوگ میں تو بچاری کام کر کر کے عید پر مر گئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ملائکہ ادھر بھی یہی حال ھے باقی دن سو کے گزرے گا اور پھر کل قربانی
ملائکہ نے کہا: السلام علیکم سب کو عید مبارک کیسے ہیں سب لوگ میں تو بچاری کام کر کر کے عید پر مر گئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ملائکہ ادھر بھی یہی حال ھے باقی دن سو کے گزرے گا اور پھر کل قربانی
ملائکہ محفلین نومبر 28، 2009 #905 زونی نے کہا: وعلیکم السلام ملائکہ ادھر بھی یہی حال ھے باقی دن سو کے گزرے گا اور پھر کل قربانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری تو آج ہی قربانی ہوگئی ہے شکر ہے
زونی نے کہا: وعلیکم السلام ملائکہ ادھر بھی یہی حال ھے باقی دن سو کے گزرے گا اور پھر کل قربانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری تو آج ہی قربانی ہوگئی ہے شکر ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #906 کس کی قربانی ہو گئی؟ ابھی تو کہہ رہی تھی کہ مر گئی، کہیں تمہاری ہی قربانی تو نہیں کر دی؟
خوشی محفلین نومبر 28، 2009 #909 او لو جی میںآ گئی باقی سب کہاں ھیں آج سب مل کے کھانا کھانے باھر چلے گئے تھے
خوشی محفلین نومبر 29، 2009 #915 اچھا پھر ٹینشن مت لیںآیسانہ ہو آپ سبب معلوم کرتے خود ہی اداس ہو جائیں
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 29، 2009 #920 السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ سب۔ اور عید کا دوسرا دن کیسا جا رہا ہے۔