کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
آج میرا انگلش کا پیپر بھی تھا اور اب تو نیند آرہی ہے پر کرنا پڑرہا ہے مجھے تو کوئی مزا نہیں آتا بنانے میں:sleepy::sleepy:
 

فہیم

لائبریرین
کیوں میاں! زین بھیا کی شادی میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں کیا؟

کیوں کیا آپ ارادہ نہیں رکھتے؟

اس کے لیے بھی تمہیں ہی وئٹہ جانا پڑے گا، کیونکہ یہ تو کوئٹہ سے باہر نکلنے سے رہا۔

مجھے تو اگر موقع ملے تو پورا پاکستان گھوم آؤں
اور دوسرے ممالک گھوم آؤں
اور تمام دوستوں سے مل آؤں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top