پھر میں 20 جون 2057 کو کر لوں گا
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #605 میری حاضری لگا لیں۔ پھر میں زین اور فہیم کو دیکھتا ہوں کہ کیوں نہیں آئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #607 میں سمجھا تم اسکول گئی ہوئی ہو۔ تمہارا نمبر تو دوپہر کے بعد آتا ہے۔
ملائکہ محفلین دسمبر 21، 2009 #608 شمشاد نے کہا: میں سمجھا تم اسکول گئی ہوئی ہو۔ تمہارا نمبر تو دوپہر کے بعد آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: میں سمجھا تم اسکول گئی ہوئی ہو۔ تمہارا نمبر تو دوپہر کے بعد آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #609 آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور آنے والی رات سال کی سب سے لمبی رات ہو گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #611 تو اسی لیے مزاج ناساز ہیں۔ کوئی بات نہیں، کل سے دن کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائے گا۔
نین کنول محفلین دسمبر 21، 2009 #613 جی اچھا ہی ہے دن کا دورانیہ بڑھ جائے ورنہ پانچ بجے سےاندھیرا ناقابلِ برداشت ہو جاتا ہے
ملائکہ محفلین دسمبر 21، 2009 #619 زین نے کہا: اچھی باتیں کیا کرو، آخری دن ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس بات کا آخری دن