کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
خوشی کا آداب قبول کیجئے ۔ میرا پیغام دیکھ کے زین جی نے شمشاد جی کے لئے دھاگہ بُن دیا اور میرا نام تک نہیں لیا کہ یہ یاد دہانی میرے پیغام کی وجہ سے ہوئی انھیں، سچ کہیں کیا کسی کو یاد بھی تھا:)


قبول کیا :battingeyelashes:

اب میری گڈُنائٹ قیبول کریں کہ نیند آرہی ہے ۔ :happy:
کل آتی ہوں کہ اب چھٹیاں ہیں :party:
:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا قبول کر لیا باجو؟

میری آج چوتھی سالگرہ ہے۔ مجھے مبارک ہو۔


-


-


-


-


-


-


-


-


اردو محفل پر۔ ہاں جی۔
 

زین

لائبریرین
خوشی کا آداب قبول کیجئے ۔ میرا پیغام دیکھ کے زین جی نے شمشاد جی کے لئے دھاگہ بُن دیا اور میرا نام تک نہیں لیا کہ یہ یاد دہانی میرے پیغام کی وجہ سے ہوئی انھیں، سچ کہیں کیا کسی کو یاد بھی تھا:)

خوشی بہنا، مجھے دسمبر کے شروع سے یہ بات یاد تھی، فہیم بھائی کے بھی تقریباً تین سال نومبر میں پورے ہوئے ان کے لئے بھی دھاگہ کھولنا تھا لیکن ان دنوں مصروفیت کی وجہ سے بھول گیا تھا۔

پھر بھی معافی چاہتا ہوں ، مجھے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے تھا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تو پاکستان اور آسٹریلیا کا آمنا سامنا ہونے میں صرف دن باقی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میں یہ اطلاع دینے حاضر ہوا ہوں کہ آٹھ دس دن شاید انٹر نیٹ پر نہیں آ سکوں گا۔ کل علی گڑھ روانہ ہو رہا ہوں، 2 جنوری کو واپسی ہے۔ سب کو تب تک کے لئے اللہ حافظ
 

خوشی

محفلین
ایک بات بتائیں اگر کوئی بلاوجہ آپ سے خار کھانے لگے اور ہر جگہ آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کرے تو آپ کیا کرتے ھیں یا کیا کریں گے اگر ایساکبھی ہو تو
 
بہت پہلے جب میں مدرسے کا طالب علم تھا تب کے کچھ واقعات ہیں ایسے اور کالج کے زمانے کے بھی کئی واقعات ہیں ایسے۔ میرا رویہ ایسے حالات میں بھی بدستور پہلے جیسا ہی ہوتا ہے جیسے مجھے علم ہی نہیں فریق ثانی میرے نام کے کانٹے چبا رہے ہیں۔ اور اگر کبھی بات اتنی بڑھ گئی ہے کہ موصوف نازیبا باتیں کر بیٹھے ہوں تو انھیں اگنور کر دیتا ہوں جیسے وہ میرے آس پاس ہوں ہی نہیں۔ ہر دو صورت میں اپنی مسکان کی قربانی نہیں دیتا۔

بعد میں ایسے لوگ میرے دوست بن جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top