یہ کوئی نئی بات ہے:(:(:sad2::notlistening:
ف فہیم لائبریرین دسمبر 4، 2009 #102 ملائکہ نے کہا: یہ کوئی نئی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ تو نئی بات ہے نہ کہ تم محفل والوں کی سزا دینا چاہ رہی ہو
ملائکہ نے کہا: یہ کوئی نئی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ تو نئی بات ہے نہ کہ تم محفل والوں کی سزا دینا چاہ رہی ہو
ف فہیم لائبریرین دسمبر 4، 2009 #104 سوچ رہا ہوں اگر تم دو پونیاں باندھ کر ایسے ہی ہنسو تو کیسی لگوں گی
ملائکہ محفلین دسمبر 4، 2009 #105 fahim نے کہا: سوچ رہا ہوں اگر تم دو پونیاں باندھ کر ایسے ہی ہنسو تو کیسی لگوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
fahim نے کہا: سوچ رہا ہوں اگر تم دو پونیاں باندھ کر ایسے ہی ہنسو تو کیسی لگوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 4، 2009 #109 الحمد اللہ خوب مزے میں ہوں آپ سنائیں پردیس میں کیسی اور کیا گزررہی ہے
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 4، 2009 #110 کوشش تو کرے ہیں کہ اچھا ہی گذاریں، بس پڑھائی میں ہی گذرتا ہے وقت۔
ف فہیم لائبریرین دسمبر 4، 2009 #111 ملائکہ نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں کرکے تو نہیں دیکھ لیا
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 4، 2009 #117 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شمشاد بھائی ہم بھی آچکے ہیں محفل میں۔
م محمدعمر محفلین دسمبر 4، 2009 #118 شمشاد نے کہا: لیکن نیڈو ملک والے تو اردو محفل کے رکن نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ان کوinviteکریں نا
شمشاد نے کہا: لیکن نیڈو ملک والے تو اردو محفل کے رکن نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ان کوinviteکریں نا
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2009 #119 و علیکم السلام کس کو دعوت دیں؟ نیڈو دودھ والوں کو؟ لیکن مجھے تو ان کا اتہ پتہ ہی معلوم نہیں۔ شاید ناعمہ کو ہو۔
و علیکم السلام کس کو دعوت دیں؟ نیڈو دودھ والوں کو؟ لیکن مجھے تو ان کا اتہ پتہ ہی معلوم نہیں۔ شاید ناعمہ کو ہو۔