ابن سعید
خادم
شکریہ میں نے کاسٹ کردیا ہے ۔ بہت شکریہ سعود صاحب
مستقبل قریب میں آپ اپنی رائے تبدیل کرنا چاہیں تو ای میل والے ربط سے دوبارہ جا کر تبدیل کر سکتے ہیں۔
شکریہ میں نے کاسٹ کردیا ہے ۔ بہت شکریہ سعود صاحب
ارے فہیم بھائی آپ تو انگریزی کی بات کرتے کرتے ہندی پر پہنچ گئے۔
کچھ سمجھ میں نہیں آیا " ہندی کو الم "
فلپینو زبان کا نام تگالو ہے۔
ارے ارے منے ، اس میں روہانسی ہونے کی کیا بات، آپ نے مجھے میٹھی عید پر ہی تو بتایا تھا ، اللہ آپ کے بھائیوں کو عقلِ سلیم دے یا پھر آپ کو نیا کمپیوٹر ۔ جیتی رہو۔۔ ہاہاہاہاہمیں آجکل کم آتی ہوں کیو نکہ آجکل چھٹیوں کی وجہ سے بھائیوں کا راج ہوتا ہے پی سی۔۔۔۔ مجھ سے کسی نے پوچھا نہیں اسلیئے خود ہی بتا دیا