کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
وہ کیا فرمایا تھا وارث شاہ نے ۔۔
طوطا طوطا کرتے میں آپے طوطی ہوئی ۔
( چلیے کسی بہانے سے سہی جیہ تشریف لائیں )
کیسی ہو امِ عبداللہ گبین ۔۔؟؟؟
 

جیہ

لائبریرین
یہ پتا دو کرادیں کہ انہیں کوئی بلاتے بھی ہیں یا ۔۔۔۔مان نہ مان میں ترا مہمان۔۔۔والا قصہ ہے
 

جیہ

لائبریرین
وعليکم سلام زين وروره! څڅڅ کيا حال هے؟ سردي کا کيا حال هے۔ اور سردي کے مارے آپ کا کيا حال هے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مغل صاحب آپ سے ڈر جائیں گے یا آپ کی باتوں سے ڈر کر مشاعروں میں جانا چھوڑ دیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
مغل صاحب کے پاس صرف۔
دو ہی کام ہوتے ہیں۔
یا تو مشاعرے میں جانا۔
یا پھر اپنی بلیلہ کی حجامت بنواتے رہنا۔
 

زین

لائبریرین
وعليکم سلام زين وروره! څڅڅ کيا حال هے؟ سردي کا کيا حال هے۔ اور سردي کے مارے آپ کا کيا حال هے؟
الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک، سردی بھی زبردست ہے اور گھر اور دفتر سے باہر نکلنے کا دل ہی نہیں‌کرتا:)

وعلیکم السلام۔

میں تو خیر ٹھیک ٹھاک۔
اور ہو تو خیر کچھ بھی نہیں رہا سوائے باتوں کے۔
تم کیسے ہو۔
باتیں کام کی ہورہی ہیں یا ........
میں بھی اِک دم فٹ فاٹ

کوئی بات نہیں اس وقت مغل بھیا منظرنامہ کی ووٹنگ میں شرکت کر رہے ہونگے۔ کوئی خطرہ نہیں۔
میں نے رجسٹریشن کرالی تو ہے لیکن یہ معلوم نہیں‌کہ ووٹ کہاں استعمال کرنا ہے ؟؟‌ربط تو دیجئے
 

مغزل

محفلین
سلام بھیا۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔ آمنہ کو کہاں بجھوا دیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی، ٹھیک بھیا کی جان، تم کیسی ہو، گبین کیسا ہے ، آمنہ اپنی دادی کےہمراہ اپنی نانی سے ملنے ایبٹ آباد گئی ہے ۔
آج واپسی کے لیے بیٹھ جائیں گے ۔۔۔پھر بہن پہلی بار میکے آرہی ہے۔۔ مما لینے گئی تھیں۔۔
مغل صاحب تو شاید کسی مشاعرے میں شرکت کےلیے تشریف لے چاچکے ہیں۔
نہیں ایسا نہیں ۔ بلکہ کھانا کھا رہا تھا۔۔
یہ پتا دو کرادیں کہ انہیں کوئی بلاتے بھی ہیں یا ۔۔۔۔مان نہ مان میں ترا مہمان۔۔۔والا قصہ ہے
میں بن بلائے کہیں نہیں‌جاتا ، آپ تو خود گواہ ہو یار۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top