یہ آج دن کے شہزادے کہاں رہ گئے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2010 #567 میں بھی تو آیا ہوں۔ یہ زین آج کہاں رہ گیا اور بھتیجی بھی نہیں آ رہی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2010 #569 ارے آپ کے انتظار میں تو ہر کوئی رہتا ہے۔ کون چاہے گا کہ خوشی نہ آئے۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #574 جیہ نے کہا: تشکر بسیار شما۔ من قربام می شوم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سویدا محفلین مارچ 8، 2010 #575 ظفری بھائی کو اتنے اچھے موڈ میں بہت کم دیکھا ہے میںنے ! ویسے اب میری اس بات سے ہی کہیں ان کا موڈ خراب نہ ہوجائے
ظفری بھائی کو اتنے اچھے موڈ میں بہت کم دیکھا ہے میںنے ! ویسے اب میری اس بات سے ہی کہیں ان کا موڈ خراب نہ ہوجائے
جیہ لائبریرین مارچ 8، 2010 #576 میں نے تعریف جو کر دی ان کی۔ سویدا بھائی۔ عربی کی بورڈ کا کیا بنا؟ لے آؤٹ فائل مجھے ای میل کر دیں نا
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #577 سویدا نے کہا: ظفری بھائی کو اتنے اچھے موڈ میں بہت کم دیکھا ہے میںنے ! ویسے اب میری اس بات سے ہی کہیں ان کا موڈ خراب نہ ہوجائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں بھائی ۔۔۔ میں برے موڈ میں بہت کم ہوتا ہوں ۔
سویدا نے کہا: ظفری بھائی کو اتنے اچھے موڈ میں بہت کم دیکھا ہے میںنے ! ویسے اب میری اس بات سے ہی کہیں ان کا موڈ خراب نہ ہوجائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں بھائی ۔۔۔ میں برے موڈ میں بہت کم ہوتا ہوں ۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #578 جیہ نے کہا: میں نے تعریف جو کر دی ان کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تعریف میں تسلسل رکھنا یعنی یہ ہنر مسلسل رکھنا لو جی یہ تو شعر وارد ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے علم و عروض کے شہہ سوار آئیں ۔ میں تو چلا ۔
جیہ نے کہا: میں نے تعریف جو کر دی ان کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تعریف میں تسلسل رکھنا یعنی یہ ہنر مسلسل رکھنا لو جی یہ تو شعر وارد ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے علم و عروض کے شہہ سوار آئیں ۔ میں تو چلا ۔
سویدا محفلین مارچ 8، 2010 #579 عربی کی بورڈ میری اپنی دانست میںتو بن چکا ہے تھوڑی سی ترمیم البتہ باقی ہے پھر آپ کو میل کردیتا ہوں،انشاء اللہ
عربی کی بورڈ میری اپنی دانست میںتو بن چکا ہے تھوڑی سی ترمیم البتہ باقی ہے پھر آپ کو میل کردیتا ہوں،انشاء اللہ
سویدا محفلین مارچ 8، 2010 #580 ایک مشورہ دیں! آئی کی کنجی پر یا کو رکھا جائے یا الف مقصورہ کو عربی میںدونوںمیںفرق ہے لفظ کے آخر میںجب یا ہو تو اس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیںاور اگر الف مقصورہ ہو تو یا پر کھڑا زبر شفٹ 5 پر الف مقصورہ ہے اور آئی پر یا
ایک مشورہ دیں! آئی کی کنجی پر یا کو رکھا جائے یا الف مقصورہ کو عربی میںدونوںمیںفرق ہے لفظ کے آخر میںجب یا ہو تو اس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیںاور اگر الف مقصورہ ہو تو یا پر کھڑا زبر شفٹ 5 پر الف مقصورہ ہے اور آئی پر یا