جویریہ جی پتلی گلی سے نکل لیں ۔۔۔۔
وہ پرانا قصہ ہے ۔ آج ایسے ہی ذکر کردیا ۔
شکراً جزیراً مرحبا ۔۔۔۔۔
اجی۔۔۔
اور ہوں گے ترے محفل سے نکلنے والے
حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
ہمیشہ کی طرح آپ کی تصحیح کا شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ویسے ان شاءاللہ تعالی علی العظیم اس سال آپ کی طرف آنا لکھا ہوا ہے ۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔یہ کون سے جزیرے کی بات کر رہے ہیں؟
شکراً جزیلا۔
ظفری بھائی خوش آمدید۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سبکو آنا نصیب ہو۔
سرف ایکسل ہے نا۔آخری مصرعہ یوں ہونا تھا
حضرت داغ جہاں لگ گئے ، لگ گئے ۔