وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ جان بچ گئی۔ لیکن ڈاکٹر صاحب یہ بے احتیاطی ہوئی کیسے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #601 وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ جان بچ گئی۔ لیکن ڈاکٹر صاحب یہ بے احتیاطی ہوئی کیسے؟
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #607 سعود جی تو نہیں بتائیں گے ہاں سعود بھیا سے پوچھئے تو بات اور ہے۔ ویسے کوئی ناراضگی ہے کیا جو اس قدر فارمل ہوا جا رہا ہے اپیا؟
سعود جی تو نہیں بتائیں گے ہاں سعود بھیا سے پوچھئے تو بات اور ہے۔ ویسے کوئی ناراضگی ہے کیا جو اس قدر فارمل ہوا جا رہا ہے اپیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #610 خوشی نے کہا: سعود جی تصویر کیسے لگاتے ھیں پیغام کے ساتھج مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول گئی ہیں کیا،کئی دفعہ تو لگا چکی ہیں۔
خوشی نے کہا: سعود جی تصویر کیسے لگاتے ھیں پیغام کے ساتھج مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول گئی ہیں کیا،کئی دفعہ تو لگا چکی ہیں۔
خوشی محفلین مارچ 9، 2010 #611 آج نہیں لگ رہی یا میں ہی بھول گئی ہوں ، اوتار والے دھاگے میں کئی بار کوشش کی نہیں لگی
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #612 جی اپیا ترکیب بالکل آسان ہے۔ تصویر کسی سائٹ پر ہوسٹ کر دیجئے اور اس کا یو آر ایل حاصل کر لیجئے مثلاً: http://www.pdphoto.org/jons/pictures3/rose_1_bg_030703.jpg اب محفل کے پیغام ایڈیٹر کے ٹول بار میں موجود آئکن پر کلک کریں۔ اور پرامپٹ ڈائلاگ میں تصویر کا یو آر ایل پیسٹ کر دیں اور OK کر دیں۔ تصویر شامل ہو گئی۔ یوں
جی اپیا ترکیب بالکل آسان ہے۔ تصویر کسی سائٹ پر ہوسٹ کر دیجئے اور اس کا یو آر ایل حاصل کر لیجئے مثلاً: http://www.pdphoto.org/jons/pictures3/rose_1_bg_030703.jpg اب محفل کے پیغام ایڈیٹر کے ٹول بار میں موجود آئکن پر کلک کریں۔ اور پرامپٹ ڈائلاگ میں تصویر کا یو آر ایل پیسٹ کر دیں اور OK کر دیں۔ تصویر شامل ہو گئی۔ یوں
خوشی محفلین مارچ 9، 2010 #613 نہیں ہو رہی تبھی پوچھا تھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #614 آپ ایسا کریں اپیا کہ نہیں ہو رہا تو صرف تصویر کا یو آر ایل پیغام میں شامل کر دیں ہم مدون کر دیں گے۔
خوشی محفلین مارچ 9، 2010 #615 میں اوتار کیا کہتا ھے والے دھاگے میں سب کے اوتار لگا کر تبصرہ کرناچاھتی تھی آپ اب کے اوتار لگا دیں جن جن کے بارے میں نے لکھا ھےپلیزززززززززززززززززززززززز
میں اوتار کیا کہتا ھے والے دھاگے میں سب کے اوتار لگا کر تبصرہ کرناچاھتی تھی آپ اب کے اوتار لگا دیں جن جن کے بارے میں نے لکھا ھےپلیزززززززززززززززززززززززز
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #616 جی ہم کوشش کریں گے۔ ویسے اتنے لوگوں کے بارے میں آپ نے لکھ دیا ہے میری تو جان نکل جائے گی۔ بہر کیف اپیا کا حکم سر آنکھوں پر۔
جی ہم کوشش کریں گے۔ ویسے اتنے لوگوں کے بارے میں آپ نے لکھ دیا ہے میری تو جان نکل جائے گی۔ بہر کیف اپیا کا حکم سر آنکھوں پر۔
ت تیشہ محفلین مارچ 9، 2010 #617 ابن سعید نے کہا: جی ہم کوشش کریں گے۔ ویسے اتنے لوگوں کے بارے میں آپ نے لکھ دیا ہے میری تو جان نکل جائے گی۔ بہر کیف اپیا کا حکم سر آنکھوں پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ابن سعید نے کہا: جی ہم کوشش کریں گے۔ ویسے اتنے لوگوں کے بارے میں آپ نے لکھ دیا ہے میری تو جان نکل جائے گی۔ بہر کیف اپیا کا حکم سر آنکھوں پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #620 وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں ظفری بھائی۔ بقول شخصے: حکم اپیا مرگ برادر۔ بہر کیف ہم نے حکم کی تعمیل کر دی ہے۔
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں ظفری بھائی۔ بقول شخصے: حکم اپیا مرگ برادر۔ بہر کیف ہم نے حکم کی تعمیل کر دی ہے۔