کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب اب تو عادت سی ہو گئی ہے کہ اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں، مجھے تو روزانہ صبح تیار ہونے میں بھی کوفت ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

میں اچھا ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟موسم کیسا چل رہا ہے آپ کی طرف اور آجکل کس مہم پر ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو ترقی عطا فرمائے اور آپ کی جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔
 

تیشہ

محفلین
جناب اب تو عادت سی ہو گئی ہے کہ اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں، مجھے تو روزانہ صبح تیار ہونے میں بھی کوفت ہوتی ہے۔


آپ سٹار پلس ڈرامے کی ہئیرونز کے جیسے رات کو ہی تیار ہوکر سوجایا کریں ناں :battingeyelashes: نا صبح اٹھکر تیاری کرنا پڑے ، سٹار پلس کے ڈراموں میں بھی سب بن ٹھن کے بستر پے جا پڑتے ہیں صبح ہوتی ہے تو ساڑھی ، میں فلُ میک اپ ، جیولری کے ساتھ بستر سے برآمد ہوتیں ہیں :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top