ملائکہ
محفلین
ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے
کہ ہم کو دستِ زمانہ کے زخم کاری لگے
ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے
کہ ہم کو دستِ زمانہ کے زخم کاری لگے
خالہ کے گھر کے چکر لگاؤ، انشاء اللہ گوہر مراد وہیں سے پاؤ گے۔
اور شادی کے بعد دل ہی نہیں کرتا خالہ کا چہرہ بھی دیکھا جائے
حصہ نہیں ڈالا تو اس حال کو پہنچا دیا، اگر حصہ ڈال دیتے تو کیا ہوتا؟
اوہ پگلے فہیم یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ کس کو کس کی قدر نہیں؟ اگر بعض تجاویز بعض دقتوں کے چلتے عمل میں نہ لائے جا سکیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی نہ ہوا کہ بندہ بے دام ہو گیا۔
الحمداللہ،وعلیکم السلام!
جی پیارے ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ اپنی سنائیں اور امتحانات کی تیاری کیسی چل رہی ہے۔ فہیم بھائئ نے غالباً بجلی کی مار کھائی ہے۔
ہمارے نیٹ نے ایک لمبا جھٹکا دے مارا تھا۔
اور مرض تو خیر نہیں۔
وہ بات کچھ اور ہے۔
بالکل صحیح پہچانا فرذوق، اور میں اکیلا ہی نہیں، اور بھی کئی محفلین ہیں جو اپنی اپنی خالاؤں کے ہاں جُڑے ہوے ہیں۔