کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
:battingeyelashes:

اور شادی کے بعد دل ہی نہیں کرتا خالہ کا چہرہ بھی دیکھا جائے :heehee:

بالکل شادی کے بعد کہاں‌ خالہ کے گھر چکر لگتے ہیں لیکن مجھے جانا پڑا کرے گا کیونکہ میری خالہ کی 9 بیٹیاں‌ ہیں‌ تو اب آپ خود سوچے آپی کیا حال ہو گا میرا،،
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح پہچانا فرذوق، اور میں اکیلا ہی نہیں، اور بھی کئی محفلین ہیں جو اپنی اپنی خالاؤں کے ہاں جُڑے ہوے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
حصہ نہیں ڈالا تو اس حال کو پہنچا دیا، اگر حصہ ڈال دیتے تو کیا ہوتا؟

کس حال کو پہنچا دیا؟
ہم نے محفل کی اچھائی کے لیے حصہ ڈالنا چاہا تھا۔
لیکن شاید یہاں کے بڑوں کی نظروں میں ہماری کوئی ویلیو نہیں۔
یا پھر ہم ہی احمق تھے جو محفل کے لیے اتنے دیوانے تھے۔
 
اوہ پگلے فہیم یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ کس کو کس کی قدر نہیں؟ اگر بعض تجاویز بعض دقتوں کے چلتے عمل میں نہ لائے جا سکیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی نہ ہوا کہ بندہ بے دام ہو گیا۔
 
فہیم

لائبریرین
اوہ پگلے فہیم یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ کس کو کس کی قدر نہیں؟ اگر بعض تجاویز بعض دقتوں کے چلتے عمل میں نہ لائے جا سکیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی نہ ہوا کہ بندہ بے دام ہو گیا۔

ارے بھئی بس ہم کچھ باتیں بڑی جلدی اثر لے جاتے ہیں۔
 
وعلیکم السلام!

جی پیارے ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ اپنی سنائیں اور امتحانات کی تیاری کیسی چل رہی ہے۔ فہیم بھائئ نے غالباً بجلی کی مار کھائی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
ہمارے نیٹ نے ایک لمبا جھٹکا دے مارا تھا۔
اور مرض تو خیر نہیں۔
وہ بات کچھ اور ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ابنِ بھیا آپکا میسج خوشی تک پہنچا دیا ہے :battingeyelashes:

انکا نیٹ پرابلم چل رہا ہے کچھ اسلئے آ نہیں پارہیں ۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام!

جی پیارے ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ اپنی سنائیں اور امتحانات کی تیاری کیسی چل رہی ہے۔ فہیم بھائئ نے غالباً بجلی کی مار کھائی ہے۔
الحمداللہ،
اور تیاری بھی خوب چل رہی ہے۔

ہمارے نیٹ نے ایک لمبا جھٹکا دے مارا تھا۔
اور مرض تو خیر نہیں۔
وہ بات کچھ اور ہے۔

میں سمجھا آپ کو غصہ آگیا :biggrin:
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ جیہ بہنا؟ ، گبین اور گھر میں سب کیسے ہیں‌؟
 
فرذوق احمد

محفلین
بالکل صحیح پہچانا فرذوق، اور میں اکیلا ہی نہیں، اور بھی کئی محفلین ہیں جو اپنی اپنی خالاؤں کے ہاں جُڑے ہوے ہیں۔

یعنی خالہ کی بیٹی سے رشتہ پائیدار ہوتا ہے ،۔ اسی وجہ سے محفل کے بندے محفل میں خوشی خوشی آتے ہیں ، نہیں تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

السلام علیکم آپی جیہ کیسی ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجھے پہچانا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top