کہاں تک سنو گے ، کہاں تک سنائیںالحمد للہ ہم بخیر ہیں ظفری بھائی آپ سنائیں۔
آداب ہمشیرہ۔وعلیکم سلام
کبھی ہم کو بھی پوچھا کریں
جس دن ہم نے خود کو پوچھا ۔ اس دن آپ کو بھی پوچھ لیں گے ۔وعلیکم سلام
کبھی ہم کو بھی پوچھا کریں
میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ احباب کی دعائیں ہیں ۔ آپ ڈاکٹر ہیں اس لیئے بتارہا ہوں کہ ایک بڑی بیماری کے خدشے سے بال بال بچا ہوں ۔سوچتا تھا کہ کسی کو بیوہ نہ کر جاؤں ۔ اب سوچتا ہوں اپنی کچھ نشانیاں تو پیچھے چھوڑ جاؤں ۔وعلیکم السلام ۔ظفری بھائی۔کیسے ہیں آپ۔میں الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
وعلیکم سلام
کبھی ہم کو بھی پوچھا کریں
کہاں تک سنو گے ، کہاں تک سنائیں
جی بس وادی لیلیٰ کے دو کوس پہلے تک کا سن کر سو جاؤں گا۔
خیریت ذرہ مفصل بتائیے گا۔میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ احباب کی دعائیں ہیں ۔ آپ ڈاکٹر ہیں اس لیئے بتارہا ہوں کہ ایک بڑی بیماری کے خدشے سے بال بال بچا ہوں ۔سوچتا تھا کہ کسی کو بیوہ نہ کر جاؤں ۔ اب سوچتا ہوں اپنی کچھ نشانیاں تو پیچھے چھوڑ جاؤں ۔
عباس بھائی ۔۔۔۔ تفصیل اس دھاگے میں ہے ۔خیریت ذرہ مفصل بتائیے گا۔
آداب عرض ہےآج تو اس دھاگے کی قسمت جاگ گئی۔ بڑی بڑی ہستیاں یہاں موجود تھیں۔
ہستی کو میری ہستئ عالم نہ سمجھناآج تو اس دھاگے کی قسمت جاگ گئی۔ بڑی بڑی ہستیاں یہاں موجود تھیں۔