کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام!

کیسے مزاج ہیں ڈاکٹر بھیا کے؟ اور ہاں کل چھوٹو سرکار کا ذکر رہ گیا تھا۔ کچھ ان کی شرارتیں ہی سنا دیں۔
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ظفری بھائی۔کیسے ہیں آپ۔میں الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ احباب کی دعائیں ہیں ۔ آپ ڈاکٹر ہیں اس لیئے بتارہا ہوں کہ ایک بڑی بیماری کے خدشے سے بال بال بچا ہوں ۔سوچتا تھا کہ کسی کو بیوہ نہ کر جاؤں ۔ اب سوچتا ہوں اپنی کچھ نشانیاں تو پیچھے چھوڑ جاؤں ۔ ;)
 
وعلیکم سلام

کبھی ہم کو بھی پوچھا کریں :)

ہم تو ہمیشہ آپ کو پھر چھوٹو سرکار کو اور پھر دیگران و دیگرات کو پوچھتے ہیں۔ :)

کہاں تک سنو گے ، کہاں تک سنائیں ;)

جی بس وادی لیلیٰ کے دو کوس پہلے تک کا سن کر سو جاؤں گا۔ :grin:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ احباب کی دعائیں ہیں ۔ آپ ڈاکٹر ہیں اس لیئے بتارہا ہوں کہ ایک بڑی بیماری کے خدشے سے بال بال بچا ہوں ۔سوچتا تھا کہ کسی کو بیوہ نہ کر جاؤں ۔ اب سوچتا ہوں اپنی کچھ نشانیاں تو پیچھے چھوڑ جاؤں ۔ ;)
خیریت :praying: ذرہ مفصل بتائیے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top