کس سے سنا کب سنا اور کس سے ہوا جلدی بتائیں
جلدی کے کام گڑبڑ والے ہوتے ہیں۔
ویسے اڑتی اڑتی سنا تھا۔
اب یہ نہیں معلوم کہ یہ اڑان کہاں سے شروع ہوئی۔
جی بھئی کیا سن لیا آُ نے فہیم بھائی؟
جی فی الوقت تو کچھ نہیں سنا۔
آپ کچھ سنادیں۔
کوئی غزل وزل۔
کس سے سنا کب سنا اور کس سے ہوا جلدی بتائیں
جی بھئی کیا سن لیا آُ نے فہیم بھائی؟
پھر بھی جتنا سنا اتنا ہی بتا دیں ک سے پھڈا ہو گیا
کسی سے نہیں میں تو خود حیران ہوںآپ کی بات سن کے اسی لئے پوچھا ، کہاںہوا یہ بھی معلوم ھے یا نہیں
یہ ہوائی کس دشم،ن نے اڑائی اب اس کا انم بتائیں تو پھر پھڈا ہووے ہی ہووے
اووووووووووووو غصے میں املا غلط ہو گئی![]()
آتا ھے مگر کبھی کبھی
سب خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ حقیر، فقیر، بندہ پر تقصیر، ہیچ مداں قلم بر کاں کا آب و دانہ یہاں سے اٹھ رہا ہے۔ اردو میں یہ کہ آج میں حیدر آباد واپس جا رہا ہوں، شام سات بجے فلائٹ ہے، پیر کی علی الصبح حیدر آباد پہنچوں گا، تو شاید پیر کی شام کو یہاں آ سکوں۔