کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
کیا ایسا نہیں ہو سکتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہو سکتا ہے ،، اگر میں رات 11 بج 58 منٹ پر ہوا اور دن ہوا ہفتے کا تو میرا بھائی 12 بج کر ایک منٹ اتوار کو ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیوں ہو گیا نہ:biggrin:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔ھمممممممممممممممممممممممم پھر نہیں ہوسکتا ہوں گا ۔۔ اس معاملے میں ، میں کیا کہہ سکتا ہوں ۔۔۔ بہنا میں اکیلا ہی ہوں ،،میں مان لیتا ہوں ،۔۔
 

خوشی

محفلین
شکر کریں اس وقت صرف میں ہوں یہاں اور صرف اشارے سے منع کر رہی تھی کوئی منچلا ٹین ایجر ہوتا تو آپ سے پوچھا کی دونوں بھائیوں کا شہر ایک ہی ھے سو ایسے بال نہ کروایا کریں کہ دوسرا کوئی چھکا لگا جائے
 

فرذوق احمد

محفلین
اوکے جی اللہ حافظ ۔۔ ابھی میں آفس سے جارہا ہوں اور ویسے بھی طبعیت بڑی خراب ہو رہی ہے ڈاکٹر نے کہاں تھا کہ آرام کرنا ارے ہاں بتانا بھولگیا میری ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے۔۔سو اب درد ہو رہی ہے تو مجھے یاد آیا ،، سو اب میں جا رہا ہوں ۔۔ کل ملتے ہیں ؟؟؟
شکریہ بڑی بہنا یا چھوٹی بہنا خوشی ۔۔ ویسےمیری عمر اکیس ہے تو آپ خود ہی فیصلہ کر لیں چھوٹی ہیں یا بڑی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خوشی

محفلین
آپا کہہ لیا کریں مجھے زیادہ اچھا لگتا ھے اپنا خیال رکھیں اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ، اللہ نگہبان
 

فرذوق احمد

محفلین
تو پھر ہمیں فرمائیں کہ ہمارے لیے کیا رعایت ہوسکتی ہے۔
آپاجی نہیں تو خالہ جی بلالوں آپ کو:p

یہ رعایت صرف مخصوص لوگوں کے لیے ہیں ۔۔۔


تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں طبعیت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

:biggrin:
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے کہاں گئے ہیں سب،، میں نے محفل کی ساری چیزیں گڑ بڑ کر دینی ہیں اگر کوئی نہ آیاتو ۔۔ یہ ٹیبل ۔۔۔۔۔ وہ گئی ۔۔۔۔ یہ کرسی ،، یہ بھی لو۔۔۔ یہ خالی گلاس یہ بھی ۔۔ اگر اب بھی کوئی نہ آیا تو ،،، یہ بستر بھی گیا۔۔۔۔۔:happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top