شمشاد
لائبریرین
میں بھی اسی رجسٹر کی بات کر رہی ہوں۔ بقول غالب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
اب رجسٹر کے کاغذوں میں پکوڑے باندھنا چھوڑ دو۔
اور ہاں تم ہر دفعہ گبین کی تصویر والی بات گول کیوں کر جاتی ہو؟
میں بھی اسی رجسٹر کی بات کر رہی ہوں۔ بقول غالب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
اللہ کا شکر ھے آپ جڑواں ھیں کیا
وعلیکم السلام
امین فہیم وہ رعایت صرف فرذوق کے لئے تھی
تو پھر ہمیں فرمائیں کہ ہمارے لیے کیا رعایت ہوسکتی ہے۔
آپاجی نہیں تو خالہ جی بلالوں آپ کو