شمشاد بھائی اردو ویب فورم کو ہٹا کر بھی الحمداللہ میری ایک پہچان ہے۔
ویسے اس فورم کو جتنا وقت دیا اتنا وقت حقیقی زندگی میں بھی
کم ہی دوسری چیزوں کو دیا۔
تو پھر اب کہاں غائب رہتے ہیں؟
تو پھر اب کہاں غائب رہتے ہیں؟
امین فہیم جی کو کیا ہوا ھے ایسی باتیں تو بی بی سے ملنے کے بعد کیا کرتے تھے وہ
آہو تیری پہچان یہ کے لہ تو بی بی کے قتل میں ملوث ہے
ظاہر ہے امین فہیم نے تو ایسی ہی باتیں کرنی ہیں۔
جب یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کی اہمیت تو ہو لیکن امین فہیم کی نہ ہو۔
وعلیکم السلام ملائکہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور امتحانات کن مراحل میں ہیں؟
ما شاء اللہ یعنی کہ آپ محفل میں خاصی سینئیر ہو چکی ہیں اب تو۔ آپ کی خوشگوار شرکت محفل کے لئے خوبصورت اضافہ رہی ہے۔ مسکراتی رہیں بٹیا۔
مجھے آپ سے پوری ہمدردی ھے ، ویسے شروع شروع میں آپ نے بہت ساتھ دیا تھا میں شکر گزار ہوں آپ کی، ورنہ شاید مشکل ہوتا اس محفل میں ٹکے رہنا