شمشاد
لائبریرین
سلام بھائی جی اپنی میل اور یہاں پی ایم دونوں چیک کرین پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے جواب دے دیا ہے، اب مجھے جواب کا انتظار ہے۔
سلام بھائی جی اپنی میل اور یہاں پی ایم دونوں چیک کرین پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔
آج چھٹی ہے شمشاد بھائی ۔ اس لئے یہاں دکھائی دے رہا ہوں
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
خدا کا شکر ھے آپ کی واپسی ہوئی کیا کچھ خریدا ھے کچھ اتہ پتہ تو دیں ، کوئی تصویر ہی لاگ دیں
!
انٹرویو تو 27 کو ہو گیا شمشاد بھائی اور اللہ کا شکر ہے اچھا ہو گیا ۔۔خوش آمدید
یہ بتائیں آپ کے انٹرویو کا کیا بنا؟ میں نے تو پلاٹ بھی دیکھ رکھا ہے۔
کپڑے ،، کپڑے ۔۔۔ کپڑے ۔۔۔ جوتے ۔۔ جوتے ۔۔ جیولری ۔۔۔، اور بہت سی دیگر شاپنگ ۔ ۔
بچوں کے فینسی ڈریسز ۔۔ زیورات ، جوتے ۔۔ اور انکی فرمائشی شاپنگ ۔ ۔
اپنے کپڑے ، اور جوتوں کی بھرمار شاپنگ لائی ہوں ۔ ۔ ڈیڑھ لاکھ پاکستانی کرنسی صرف میں نے اپنے کپڑوں پے لگادی ہےآگے خود اندازہ کرلی ں کپڑے ، ہی کپڑے ، ہیں ۔ ۔
اور اب مجھے یہاں آکر دیکھکر محسوس ہوا میرے اپنے کپڑے کم ہیں اس بار اصل میں دو لون کے ۔ اور چھے ، سات ریڈی میڈ ہیں ۔۔ کچھ لے کر سلواے ہیں ۔ چھے ہزار کا ایک سوٹ مناسب سے ملتا رہا سو سات ، یا آٹھ گھر کے بن گے ۔۔ پانچ ، گھر سے باہر کے بن گئے۔ چھے فینسی ، شادیوں ، عید ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ کچھ آڈر پے بنے اٹھارہ ہزار کا آڈر پے بنے ۔ اسی قیمیت کے دو ، تین ڈفرنٹ سے بنوائے ۔
اور بس
اب مجھے اپنے کم کم لگ رہے ہیں ۔
انٹرویو تو 27 کو ہو گیا شمشاد بھائی اور اللہ کا شکر ہے اچھا ہو گیا ۔۔
پلاٹ کی آپ فکر نہ کریں بس سمجھیں ہو گیا ۔۔
پھر انتظار کس بات کا ہے
بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے پہلے بتایا ہی نہیں۔ اب یہ بتائیں کہ پوسٹنگ کہاں ہو رہی ہے۔
بھائی ابھی رزلٹ جون میں آئے گا ۔۔اگر ایلوکیشن ہو گئی تو تقریباً دوسال کی ٹریننگ ہے ۔۔ اس کے بعد ہی پوسٹنگ ہو گی کہیں ۔۔
کم از کم دو سال تو انتظار کرنا ہی پڑے گا آپ کو ۔۔
اب اس کا آسان پنجابی میں ترجمہ کون کرے گا
بوچھی آپی اور نہ آیئں لاہور ۔۔ ڈیڑھ لاکھ میں صرف 6 ,7 سوٹ ۔۔ لوٹ لیا اسلام آباد والوں نے آپکو ۔۔