کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید

یہ بتائیں آپ کے انٹرویو کا کیا بنا؟ میں نے تو پلاٹ بھی دیکھ رکھا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
خدا کا شکر ھے آپ کی واپسی ہوئی کیا کچھ خریدا ھے کچھ اتہ پتہ تو دیں ، کوئی تصویر ہی لاگ دیں

!

کپڑے ،، کپڑے ۔۔۔ کپڑے ۔۔۔ جوتے ۔۔ جوتے ۔۔:grin: جیولری ۔۔۔، اور بہت سی دیگر شاپنگ ۔ ۔
بچوں کے فینسی ڈریسز ۔۔ زیورات ، جوتے ۔۔ اور انکی فرمائشی شاپنگ ۔ ۔
اپنے کپڑے ، اور جوتوں کی بھرمار شاپنگ لائی ہوں ۔ ۔ ڈیڑھ لاکھ پاکستانی کرنسی صرف میں نے اپنے کپڑوں پے لگادی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
آگے خود اندازہ کرلی ں کپڑے ، ہی کپڑے ، ہیں ۔ ۔
اور اب مجھے یہاں آکر دیکھکر محسوس ہوا میرے اپنے کپڑے کم ہیں اس بار :( اصل میں دو لون کے ۔ اور چھے ، سات ریڈی میڈ ہیں ۔۔ کچھ لے کر سلواے ہیں ۔ چھے ہزار کا ایک سوٹ مناسب سے ملتا رہا سو سات ، یا آٹھ گھر کے بن گے ۔۔ پانچ ، گھر سے باہر کے بن گئے۔ چھے فینسی ، شادیوں ، عید ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ کچھ آڈر پے بنے اٹھارہ ہزار کا آڈر پے بنے ۔ اسی قیمیت کے دو ، تین ڈفرنٹ سے بنوائے ۔
اور بس :confused: :(
اب مجھے اپنے کم کم لگ رہے ہیں ۔
 
زھرا علوی

بوچھی آپی اور نہ آیئں لاہور ۔۔ ڈیڑھ لاکھ میں صرف 6 ,7 سوٹ ۔۔ لوٹ لیا اسلام آباد والوں نے آپکو ۔۔ :confused:
 
زھرا علوی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے پہلے بتایا ہی نہیں۔ اب یہ بتائیں کہ پوسٹنگ کہاں ہو رہی ہے۔

بھائی ابھی رزلٹ جون میں آئے گا ۔۔اگر ایلوکیشن ہو گئی تو تقریباً دوسال کی ٹریننگ ہے ۔۔ اس کے بعد ہی پوسٹنگ ہو گی کہیں ۔۔:)
کم از کم دو سال تو انتظار کرنا ہی پڑے گا آپ کو ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی ابھی رزلٹ جون میں آئے گا ۔۔اگر ایلوکیشن ہو گئی تو تقریباً دوسال کی ٹریننگ ہے ۔۔ اس کے بعد ہی پوسٹنگ ہو گی کہیں ۔۔:)
کم از کم دو سال تو انتظار کرنا ہی پڑے گا آپ کو ۔۔ :)

دو سال پلک جھپکتے میں گزر جائیں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

ٹرینگ تو اور بھی ضروری ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپی اور نہ آیئں لاہور ۔۔ ڈیڑھ لاکھ میں صرف 6 ,7 سوٹ ۔۔ لوٹ لیا اسلام آباد والوں نے آپکو ۔۔ :confused:

سب سے پہلے میری طرف سے انٹرویو اچھا ہونے کی مبارکباد قبول کریں :) خوشی ہوئی بلآخر اچھے سے ہوگیا ہے ۔۔۔ واپس آنے سے ایک دن پہلے ہی گڑیا کی کال آئی تھی بہت تفصیل سے بات ہوئی تھی میں نے سوری بھی کیا تھا لاہور نا آسکی تھی :(
ورنہ لاہور آتی تو آپ دونوں سے ملے بغیر کبھی نا آتی ۔۔۔
چھے ، سات سوٹُ نہیں ہیں زہرا، چھے سوٹ ُ گھر میں پہننے کو ہیں ، سات ذرا فینسی سے ہیں اور چار پانچ شادیوں کے لئے ہیں بھاری بھرکم مگر اسٹائلش ، منفرد سے ۔۔ مگر آٹھارہ ہزار کا ایک ہے تو چار کی اٹھارہ ہزار کریں تو لاکھ میں سے آدھے پچاس ہزار کے تو میرے جوڑے ہوئے ۔۔ چاندنی چوک محسن ،اور زری پیلس سے آڈر پے تیار ہوئے ہیں اور کچھ پنڈی صدر روپ والوں کے ہاں سے ۔
زیادہ پیسے انہی پے لگے ہیں ورنہ دوسرے سوٹ تو دس ہزار سے لے کر چھے ہزار میں لیتی رہی ہوں ۔ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top