جی باجو ٹیکسٹ کے بعد جب دماغ جاگا تو خیال آیا کہ جو وقت ہوا ہے اس سے اگر 4 گھنٹے پیچھے جایا جائے
تو آدھی رات کا وقت بنتا ہے۔
اور اس وقت تو آپ واقعی نیندیا پور سدھارہی ہوئی ہونگی۔
ہوا کچھ یوں کہ اسی وقت میری آنکھ کھلی نیند میں تو تھا ہی موبائل اٹھاکر دیکھا کہ کس کس کے ایس ایم ایس آئے ہیں۔
گڈ مارننگ کے ایک ایس ایم ایس دیکھ ہی رہا تھا کہ اچانک کال آئی اور میں نے بوکھلائے ہوئے انداز میں بجائے ریسیو کرنے کے
ڈسکنیکٹ کردی
اب کال میں چونکہ Unknown لکھا آرہا تھا۔
تو آپ کو ہی ایس ایم ایس کرڈلا۔
لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا وہ کال کس کی تھی۔
اور جس کی بھی تھی اس نے پھر پلٹ کر کال ہی نہیں کی۔
تو اب یہ معمہ ہے کہ وہ کال تھی کس کی!
کوئی بات نہیں ، میں آدھی رات کے آئے ہوئے ٹیکیسٹ آدھکھلی آنکھ سے پڑھ لیا کرتی ہوں۔ ۔
فہیم مجھے آج دو جوک ٹیکیسٹ کئے ہیں کسی کا نمبر ہے پر میں نے سیو نہیں کررکھا ہے ، اسلئے نام نہیں لکھا ہوا آرہا مگر نمبر پاکستان کا ہے جس کے آخر میں 7071 آتا ہے ؟ کس کا ھے بھلا