ٹھیک ہے، چلو اب عائشہ آن لائن ہے۔ اسی سے پوچھ لیتا ہوں۔ ویسے آج پکایا کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #301 ٹھیک ہے، چلو اب عائشہ آن لائن ہے۔ اسی سے پوچھ لیتا ہوں۔ ویسے آج پکایا کیا ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 15، 2010 #302 دوپہر میں تو آلو انڈے بنائے تھے،، شام کو شاید کریلے پکائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #303 شکر ہے کریلے پکانے نہیں، کہیں بنانے نہ بیٹھ جانا۔ دوپہر میں تو فروٹ سلاد کھا لی تھی، شام میں معلوم نہیں کیا ملے گا۔
شکر ہے کریلے پکانے نہیں، کہیں بنانے نہ بیٹھ جانا۔ دوپہر میں تو فروٹ سلاد کھا لی تھی، شام میں معلوم نہیں کیا ملے گا۔
زین لائبریرین جون 15، 2010 #306 السلام علیکم بڑے دنوں بعد حاضری لگارہا ہوں ۔ شمشاد بھائی ، مزاج گرمی بخیر ہیں ؟ خوشی بہنا، تسلیم عرض ہے ۔ اس وقت تو میں کچھ دیر کے لئے آیا ہوں
السلام علیکم بڑے دنوں بعد حاضری لگارہا ہوں ۔ شمشاد بھائی ، مزاج گرمی بخیر ہیں ؟ خوشی بہنا، تسلیم عرض ہے ۔ اس وقت تو میں کچھ دیر کے لئے آیا ہوں
زین لائبریرین جون 15، 2010 #308 کام بڑھ گیا ہے آن لائن تو رہتا ہوں لیکن مراسلے بھیجنے کا موقع نہیں ملتا۔
زین لائبریرین جون 15، 2010 #310 کام ہی ایسا ہے کبھی کبھی کچھ ہوتا ہی نہیں اور کبھی سکون کی سانس لینا کا بھی موقع نہیں ملتا محفل سے کنارہ کشی تو کافی مشکل فیصلہ ہوگا میرے لئے ۔ صرف آنا کم کردیا تھا
کام ہی ایسا ہے کبھی کبھی کچھ ہوتا ہی نہیں اور کبھی سکون کی سانس لینا کا بھی موقع نہیں ملتا محفل سے کنارہ کشی تو کافی مشکل فیصلہ ہوگا میرے لئے ۔ صرف آنا کم کردیا تھا
زین لائبریرین جون 15، 2010 #312 ٹھیک کہا ۔ اب مجھے اجازت دیجئے ۔ پھر انشاء اللہ کچھ دنوں بعد بات ہوگی ۔
خوشی محفلین جون 15، 2010 #314 زین نے کہا: ٹھیک کہا ۔ اب مجھے اجازت دیجئے ۔ پھر انشاء اللہ کچھ دنوں بعد بات ہوگی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجازت ھے اللہ نگہبان شب بخیر
زین نے کہا: ٹھیک کہا ۔ اب مجھے اجازت دیجئے ۔ پھر انشاء اللہ کچھ دنوں بعد بات ہوگی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجازت ھے اللہ نگہبان شب بخیر
خوشی محفلین جون 15، 2010 #315 شمشاد نے کہا: زین کا ابھی سے یہ حال ہے تو شادی کے بعد کیا ہو گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے ملتا جلتا
شمشاد نے کہا: زین کا ابھی سے یہ حال ہے تو شادی کے بعد کیا ہو گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے ملتا جلتا
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #318 خوشی نے کہا: آپ سے ملتا جلتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اس کے بالکل اُلٹ ہوں، بلکہ ویلا بندہ ہوں۔ جو ہر وقت محفل سے چپکا رہتا ہوں۔
خوشی نے کہا: آپ سے ملتا جلتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اس کے بالکل اُلٹ ہوں، بلکہ ویلا بندہ ہوں۔ جو ہر وقت محفل سے چپکا رہتا ہوں۔