اس میں برا ماننے کی کوئی بات نہیں لیکن میںکو استعمال کرنا شاید نہ کنٹرول کر سکوں ۔۔۔ عمومآ جو تاثر میرے چہرے پر رپلائی کرتے وقت ہوتا ہے وہی سمائلی لگا دیتا ہوں۔
کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
باقی ڈھیر سارے سمائلیز میں دانت نکالنا، شرمانا، اچھلنا کودنا اور پتا نہیں کیا کیا شامل ہوں۔۔۔ اب کرسی پر بیٹھے بیٹھے تو اتنے کام میں نہیں کر سکتالہٰذا جو کرتا ہوں وہی لگا بھی دیتا ہوں
لیکن بتائیں گی نہیں کہ کیوں یہ سمائلیز پسند نہیں آپ کو؟تو بہت پیارا سا سمائلی ہے lol
سلاًم ۔ ۔
آج مجھے لاگ انِ نظر آرہے ہیں تو سوچا پوچھوں مجاز ص سے کہ کہیں میری کوئی بات تو بری نہیں لگی سمائیلز کو لے کر ۔۔
زبان نکالنے سے بھی منع بولدیا شاید اب آپکے پاس اور کچھ نا باقی رہا اسی لئے کئی دنوں سے نظر نہیں آئے پلٹ کے۔
