کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ اللہ، شہر سے باہر نکلنے پر تھکان محسوس ہو رہی ہے، اگر ضلعے سے باہر جانا پڑا یا صوبے سے باہر جانا پڑا تو کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میرا سفر بخیریت رہا اور صبح 7 بجے گھر پہنچ کر جو سویا ہوں تو پھر لمبی تان کر ہی سوتا رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تو کیا کرتا، ایک تو ساری رات جاگتا رہا پھر رات بھر گاری چلاتا رہا تو تھکاوٹ تو ہونی ہی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top