کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اور کس لیے پوچھ رہا ہوں۔ بس “خانہ داری“ امور والے اپنے پاس رکھ لینا باقی میرے کام آ جائیں گے۔
 
خوشی

محفلین
کچھ کام تھا کچھ مجبوری تھی سو آ نہیں پائی ویسے اگر سچ کہوں تو اگر آنا چاھتی تو وقت نکال سکتی تھی مگر دل ہی نہیں چاہا کہیں بھی جانے کو
 
زین

لائبریرین
ہمیشہ خوش خوش نظر آنے والی خوشی ادی کی خوشیوں کو نظر تو نہیں لگی؟

اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
 
خوشی

محفلین
نہیں ایسا کچھ نہیں ھے اللہ کا فضل ھے اس کا شکر ھے وہ جس حال میں رکھے، شاید طبعت کچھ سنجیدگی کی طرف مائل ھے کچھ واقعات یا حادثات انسان کی کایا پلٹ دیتے ھیں اور ایسا ہوتا ہر کسی کے ساتھ نہ سہی مگر کسی کسی کے ساتھ ضرور ہوتا ھے
 
خوشی

محفلین
فکر نہ کریں سنجیدگی مجھ پہ زیادہ دیر طاری نہیں رہتی ، یکسانیت سے ہر کوئی اکتا جاتا ھے، پھر دنیا تو ایک سٹیج ھے جس پہ اداکاری کرتے کرتے بھی انسان اکتا جاتا ھے اسی لیے لوگ نت نیے حربے اختیار کرتے ھیں اپنی اداکاری کو منوانے کے، کبھی اپنی جان دے کے کبھی کسی کی جان لے کے بس دوڑ لگی ھے خود کو اچھا اداکار ثابت کرنے کی
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا ہوں محفل اور ابھی جا رہا ہوں۔

انشاء اللہ صبح ملاقات ہو گی۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں ایسا کچھ نہیں ھے اللہ کا فضل ھے اس کا شکر ھے وہ جس حال میں رکھے، شاید طبعت کچھ سنجیدگی کی طرف مائل ھے کچھ واقعات یا حادثات انسان کی کایا پلٹ دیتے ھیں اور ایسا ہوتا ہر کسی کے ساتھ نہ سہی مگر کسی کسی کے ساتھ ضرور ہوتا ھے

01hmm.gif
 
خوشی

محفلین
سوچنا اچھی عادت ھے مگر زیادہ سوچنا کم خوابی کی عادت کا باعث بن سکتا ھے
 
شمشاد

لائبریرین
جو کل اس دھاگے سے غیر حاضر تھے وہ کھڑے ہو جائیں اور جو آج غیر حاضر ہیں وہ بھی ان کے ساتھ ہی کھڑے ہو جائیں۔
 
خواجہ طلحہ

محفلین
جو کل اس دھاگے سے غیر حاضر تھے وہ کھڑے ہو جائیں اور جو آج غیر حاضر ہیں وہ بھی ان کے ساتھ ہی کھڑے ہو جائیں۔
میں تو آج ایڈمیشن فام جمع کروانے آیا ہوں، لیکن فیس گھر ہی بھول آیا ہوں۔
برائے مہربانی میرا ایڈمیشن قبول کجیے۔
عین نواز ہوگی،
العارض : خواجہ محمد طلحہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top