وہ کیا ہے کہ دودھ والا ابھی آیا نہیں ہے۔ کہہ رہا تھا بجٹ تقریر سُن کر آؤں گا، ہو سکتا ہے دودھ مہنگا کرنا پڑھ جائے۔
اس لیے چائے بھی نہیں بنی۔ بغیر دودھ کے پی لیں گی کیا؟
نہیں میرا تو داؤ لگ ہی جاتا ہےو علیکم السلام
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بھائیوں کو اتوار کی چھٹی اور ناعمہ اور عائشہ کی محفل سے چھٹی۔