شمشاد
لائبریرین
میں تو آج ایڈمیشن فام جمع کروانے آیا ہوں، لیکن فیس گھر ہی بھول آیا ہوں۔
برائے مہربانی میرا ایڈمیشن قبول کجیے۔
عین نواز ہوگی،
العارض : خواجہ محمد طلحہ۔
لیکن آپ کا نام تو پہلے ہی حاضری رجسٹر میں درج ہے۔
میں تو آج ایڈمیشن فام جمع کروانے آیا ہوں، لیکن فیس گھر ہی بھول آیا ہوں۔
برائے مہربانی میرا ایڈمیشن قبول کجیے۔
عین نواز ہوگی،
العارض : خواجہ محمد طلحہ۔
یہ جو بھتیجی ہے یہ استانی کے فرائض انجام دے رہی ہے۔
یہ ادب و آداب والی محترمہ کتھے وچ ہوتی ہیں آج کل
خوشی کا آداب ، فہیم کسے یاد کر رھے ھیں
پنجابی زبان پر رحم کرو، کیوں اس کے پیچھے پڑے ہو۔
یہ ادب و آداب والی محترمہ کتھے وچ ہوتی ہیں آج کل